امریکہ اور ایران کے درمیان بدھ کے روز عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق قیمتوں میں اس بڑی گراوٹ کے پیچھے پاکستانی سفارت کاری کا کلیدی کردار کارفرما ہے۔
اس پیش رفت کے نتیجے میں امریکی خام تیل کی قیمت 16 اعشاریہ 26 ڈالر کی کمی کے بعد 96 اعشاریہ 69 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جس کے سودے مئی کے معاہدوں کے تحت کیے جا رہے ہیں۔
ادھر لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں بھی 14 اعشاریہ 23 ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 95 اعشاریہ 04 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…