روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ میں یوکرینی ڈرون حملے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔
علاقائی گورنر ویاچسلاو گلاڈکوف نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی صبح پیش آیا۔
بیلگوروڈ کا علاقہ طویل عرصے سے یوکرینی حملوں کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں اس سے قبل بھی متعدد بار ایسے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…