دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جاری جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے تناظر میں باہمی قریبی رابطے برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کے پیش نظر قریبی مشاورت ناگزیر ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مربوط حکمت عملی اپنائی جا سکے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…