زورین زبیر

ڈاکٹر مرتضیٰ سید اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء (ترمیمی) کے سیکشن 10(4) کے تحت ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو تین سال کے لیے بینک دولت پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کیاہے۔ انہوں نے 27 جنوری 2020ء کو اپنی ذمہ...

اسٹیٹ بینک 28 جنوری کو آئیندہ دو ماہ کے لیئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان منگل 28 جنوری 2020 کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) منگل کو کراچی میں شرح سود کے بارے...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکے دوران 270 پوائنٹس کی کمی

ملک میں جاری سیاسی بے چینی اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کے ایس ای...

کراچی کی سڑکوں پر اب مینٹیننس فری الیکٹرک بائیک چلے گی

 پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور میکینکس کے نخروں سے نالاں کراچی کی شہریوں کی بڑی تعداد کی دلچسپی مینٹیننس فری الیکٹرک بائیک کی جانب بڑھ رہی ہے۔ الیکٹرک بائیک مکمل چارجنگ پر تقریبا" 70 کلو میٹر کا سفر طے...

درآمدی موبائل فونز پر سیلز ٹیکس میں 84 فیصد تک کمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لئے درآمدی موبائل فونز پر سیلز ٹیکس میں 84 فیصد کمی کردی ہے۔ ایف بی آر نے موبائل فون کی درآمدی پر سیلز ٹیکس...

سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے، دھرنا کامیاب

سوئی سدرن گیس انتظامیہ نے بلاآخر احتجاج اور دھرنے کے آگے ہتھیار ڈال دیئے، اتوار 19 جنوری کو صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز  کھول دیئے جائیں گے جوکہ اگلے چوبیس گھنٹوں یعنی...

ڈیڈ لاک برقرار،سی این جی اسٹیک ہولڈرز کا گیس بحالی تک دھرنے کا فیصلہ

سوئی گیس انتظامیہ اور سی این جی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مزاکرات ناکام ہوگئے جس کے نتیجے میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد، پاکستان سی این جی فورم اور آل سندھ سی...

مزاکرات میں تعطل،سی این جی اسٹیک ہولڈرز کا دھرنا جاری

سوئی سدرن گیس انتظامیہ اور سی اینج جی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مزاکرات کا پہلا دور ایس ایس جی سی انتظامیہ کے رویے کے نتیجے میں تعطل کا شکار ہوگئے، سی این جی ایسوسی ایشنز، ٹرانسپورٹ اتحاد کا دھرنا...

ریگیولیٹری قوانین کی خلاف ورزی، 5 بڑے بینکوں پر 21 کروڑ 91 لاکھ روپے کے جرمانے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریگولیٹری قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ بڑے بینکوں پر مجموعی 21 کروڑ 91 لاکھ 38 ہزار روپے کے جرمانے عائد کردیئے ہیں، جن میں نیشنل بینک آف پاکستان، بینک الفلاح، مسلم کرشل بینک،...

اسٹاک مارکیٹ نے 17 ماہ کی بلند ترین سطح عبور کرلی، مزید تیزی کا امکان

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ایران کے جوابی حملے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد کے ایس ای...

مصنف

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، اے سی سی اے کی تعلیم کے ساتھ زورین زبیر بینکینگ انڈسٹری، ٹیکسیشن، اوپن مارکیٹ، اسٹاک مارکیٹ، بین القوانی اسٹاک ایکسچینجز اور خام تیل کی رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایس ای او سرٹیفائڈ زورین زبیر کی کئی تحریریں کئی ٹیکنالوجی پورٹلز پر بھی شائع ہوچکی ہیں۔
66 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...