News

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی

عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024  میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ آئل انڈسٹری کے مطابق پٹرول اور کیروسین آئل کی...

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئیر اور معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے، مرحوم نثار قادری نے  متعدد ڈراموں میں اپنا انتہائی مؤثر اداکاری جوہر دکھایا۔ اداکاری کا سفر نثار قادری کے لئے 1966 میں نشر ہونے والے ڈرامہ "دیواریں" سے...

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق، مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ جولائی سے نومبر تک کی مدت میں درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر رہا،...

کراچی: شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی اور اورنگی میں ہونے والے ایک واقعے میں، مشتعل افراد نے دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ کورنگی کے غوث پاک روڈ پر واقع ہونے والے حادثے میں، شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو جان بحق ہوگیا،...

ڈالر میں اضافہ سے کے فور منصوبہ تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب روپے تجاوز کرگیا

حکومت کی تبدیلی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ سے کراچی میں پانی کا میگا پروجیکٹ کے فور کا منصوبہ کی تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب سے زائد بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آٹھ میں...

آئی ٹی ایکسپورٹ کو پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گے: سید امین الحق

پاکستان میں جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے فروغ اور نئی نسل کی رہنمائی کیلئے ای کامرس گیٹ وے کے تحت تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیاء 2022 کا ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز ہوگیا۔ نمائش 26 اگست...

اسٹیٹ بینک "میرا پاکستان میرا گھر اسکیم” نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک جاری کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ فنانس گروپ (ڈی ایف جی) ثمر حسنین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ میرا پاکستان میرا گھر (MPMG) اسکیم کو مستقل طور پر بند نہیں کیا...

دنیا کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا نوٹس لے، یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹاوا ویبی نار

کشمیر،پاکستان اوردنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح کینیڈا میں بھی 5اگست 2019 کو بھارتی کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات کی مذمت اور کشمیروں کی لازوال اور عظیم...

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن تھری کے یونٹ کی فالٹ کی درستگی تک عارضی بندش

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کا یونٹ فالٹ کے باعث عارضی طور پر غیر فعال کردیا گیا ہے۔ سیمینز اے جی کی جانب سے کمیشنگ فیز کے آخری مراحل کے ایک سکیننگ ٹیسٹ کے دوران اہم فالٹ...

مرکزی حکومت 5 تا 10 اگست کے درمیان تحلیل ہوگی، عبوری وزیر اعظم پنجاب سے ہونگے

ملک میں جاری سیاسی خلفشار کے فوری حل کیلئے محب وطن طاقتور شخصیات نے بلا آخر کرتے ہوئے دبئی میں مقیم سابق صدر اصف زرداری کو "آپریشن کلین اپ" کا واضع پیغام پہنچایا ہے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے...

تازہ ترین

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ طے نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے لیے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں پا سکی ہے۔...