News

پوپ لیو کا کیمرون میں عالمی رہنماؤں پر تنقید، دنیا کو ظالموں کے قبضے میں قرار دے دیا

پوپ لیو نے کیمرون کے دورے کے دوران عالمی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حکمران جنگوں پر اربوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے غیر معمولی سخت بیان میں کہا...

چینی پائلٹوں کی تربیت کا معاملہ: سابق امریکی میرین پائلٹ کی حوالگی کے خلاف اپیل مسترد

آسٹریلیا کی فیڈرل کورٹ نے امریکی میرین کور کے سابق پائلٹ ڈینیل ڈوگن کی جانب سے امریکہ حوالگی کے خلاف دائر کردہ اپیل مسترد کر دی ہے۔ ڈوگن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک دہائی قبل غیر قانونی...

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور پلاسٹک کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے صوبے بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد صوبے کو پلاسٹک فری زون...

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے تاہم ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ اسلام آباد خطے میں قیام امن کے...

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ خصوصی فوجی مشقیں ‘جناح-XIII’ کامیابی سے اختتام پذیر

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور اسپیشل فورسز کی مشق جناح تیرہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ان مشقوں کا انعقاد انقرہ اور اسپارٹا...

لبنان کا اسرائیل سے کسی بھی قسم کے رابطے سے لاعلمی کا اظہار

لبنان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں ممالک کے...

خیبر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی کے لیے 4 کروڑ روپے کی سالانہ گرانٹ کی منظوری

پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے انفراسٹرکچر اور انتظامی امور میں اہم اصلاحات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران...

آزاد کشمیر پولیس کی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا جاسوس گرفتار

آزاد کشمیر پولیس نے جمعرات کے روز ایک بڑی کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گرفتاری سے ایک وسیع جاسوسی...

برطانوی معیشت میں بہتری، تاہم مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور توانائی بحران سے نمٹنے کا چیلنج برقرار

برطانیہ کی معیشت نے فروری کے مہینے میں غیر متوقع طور پر ترقی کی رفتار پکڑی ہے جس سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ ایران اور مشرق وسطیٰ کی کشیدگی شروع ہونے سے قبل ملکی معاشی حالات ماہرین کے...

خیبر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی کے لیے 40 ملین روپے کی سالانہ گرانٹ کی منظوری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور اہم انتظامی امور کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران خیبر...

تازہ ترین

کنگ چارلس کا دورہ امریکہ: ایران اور جنگی کشیدگی کے سائے گہرے

برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا چار روزہ دورے پر پیر کی سہ پہر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔...