سیاست

الیکشن کمیشن نے 20 اپریل کو ہونے والی تمام سماعتیں ملتوی کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں ورک فرام ہوم کی حکومتی پالیسی کے پیش نظر بیس اپریل دو ہزار چھبیس کو ہونے والی تمام سماعتیں ملتوی کر دی ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بیس اپریل کے لیے...

سندھ حکومت کا منیم ظفر کے الزامات کو مسترد، کارکردگی پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا

کراچی میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے امیر جماعت اسلامی کراچی منیب ظفر کی جانب سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی...

12 ارب روپے مالیت کی نئی حب کینال ناکام، پرانی نہر بحال کر دی گئی

بارہ ارب روپے سے زائد کی لاگت سے تعمیر کی گئی حب کینال کی ناکامی کے بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے ضلع غربی اور وسطی میں پانی کی شدید قلت پر قابو پانے کے لیے پرانی حب...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا شعبہ صحت میں اصلاحات اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب نے صوبے بھر میں جاری...

شرجیل میمن کا شکارپور سے سکھر تک پیپلز بس سروس کا افتتاح

صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے جمعہ کے روز سکھر اور شکارپور کے درمیان پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے اس روٹ پر چھ ڈیزل ہائبرڈ بسیں...

صدر مملکت کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثقافتی ورثے کا تحفظ نہ صرف قومی ذمہ داری ہے بلکہ یہ معاشی اور سماجی ترقی کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے۔ عالمی یومِ ثقافتی ورثہ کے موقع...

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی بحران: سینیٹر سرمد علی کا فوری حکومتی مداخلت کا مطالبہ

سینیٹر سرمد علی نے فیڈرل اردو یونیورسٹی کے بڑھتے ہوئے مالی بحران کو حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے وزارت تعلیم پر زور دیا ہے کہ اس معاملے کو ترجیحی...

بشریٰ بی بی آنکھ کی سرجری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو راولپنڈی کے نجی ہسپتال میں آنکھ کی سرجری کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق بشریٰ بی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نواب ٹاؤن میں لڑکی سے ڈکیتی کے ملزمان کو 8 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواب ٹاؤن میں سکوٹر سوار لڑکی سے دن دیہاڑے موبائل فون چھیننے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو آٹھ گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے پولیس...

بشریٰ بی بی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بیرسٹر گوہر خان کا دعویٰ

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طبیعت ناساز ہونے پر گزشتہ شب ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...