عالمی خبریں

پیرس سینٹ جرمین کے اشرف حکیمی ران کی انجری کے باعث بائرن میونخ کے خلاف میچ سے باہر

پیرس سینٹ جرمین کے رائٹ بیک اشرف حکیمی ران کی انجری کے باعث بائرن میونخ کے خلاف چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے سے باہر ہو گئے ہیں۔ کلب انتظامیہ نے بدھ کے روز جاری کردہ بیان میں...

جاپان: کھلونوں کی صفائی کے منفرد انداز نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

جاپان میں ایک منفرد لانڈری سروس پرانے اور خستہ حال کھلونوں کو نئی زندگی دینے میں مصروف ہے، جس نے دنیا بھر کے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ یاماناشی کے شہر فیوفوکی میں واقع کلیننگ...

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 17 تارکین وطن ہلاک، 9 لاپتہ

لیبیا کے ساحلی شہر طبرق کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے سترہ افراد ہلاک اور نو لاپتہ ہو گئے۔ ریڈ کریسنٹ اور لیبیا کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کشتی آٹھ روز تک سمندر میں...

یوکرین کے شہر اوڈیسا پر روسی ڈرون حملہ، 18 افراد زخمی، رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان

یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر گزشتہ رات روسی ڈرونز کے حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ رواں ہفتے کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب اس بندرگاہی شہر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔مقامی...

نیویارک کے میئر کا شاہ چارلس سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ

نیویارک شہر کے میئر زوران ممدانی نے برطانوی بادشاہ کنگ چارلس کے دورہ امریکہ کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ کوہ نور ہیرا واپس کیا جائے۔ بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بھارتی نژاد...

امریکی فوجی کمانڈر ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے منصوبے پر ٹرمپ کو بریفنگ دیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے نئے منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ یہ بریفنگ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ بریڈ کوپر جمعرات کے روز دیں گے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس اور...

حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرونز اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے نئی چیلنج بن گئے

جنوبی لبنان میں اسرائیلی افواج کو ایک نئے اور پیچیدہ عسکری چیلنج کا سامنا ہے، جہاں حزب اللہ نے فائبر آپٹک کے ذریعے کنٹرول ہونے والے ڈرونز کا استعمال شروع کر دیا ہے جو الیکٹرانک جامنگ کے خلاف مکمل...

اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والے امدادی بحری جہازوں کو بین الاقوامی پانیوں میں روکنے کا دعویٰ

اسرائیل نے بحیرہ روم میں یونان کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو روک لیا ہے، جس پر منتظمین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی جانب...

ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے امکان پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ

امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اشاروں اور مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل میں خلل کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں سات فیصد تک کا نمایاں اضافہ...

نیویارک کے میئر زوہراں ممدانی کا شاہ چارلس سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ

نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے برطانوی بادشاہ چارلس کے دورہ نیویارک کے دوران کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ یہ مطالبہ بادشاہ اور ملکہ کمیلا کی نائن الیون میموریل تقریب میں شرکت سے قبل سامنے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...