عالمی خبریں

ایران کے ساتھ ‘بہترین معاہدے’ کی امید، ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں قوی امید ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک بہترین معاہدہ طے پا جائے گا۔ سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں...

ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہیں کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ موجودہ جنگ بندی میں توسیع نہیں کریں گے اور خبردار کیا ہے کہ اگر جلد کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو امریکا فوجی کارروائی دوبارہ شروع...

ایل سلواڈور: ایم ایس-13 گینگ کے تقریباً 500 ارکان کے خلاف اجتماعی قتل کا مقدمہ شروع

سلواڈور میں بدنام زمانہ گینگ مارا سالواٹروچا کے تقریباً 490 مبینہ ارکان کے خلاف اجتماعی مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان افراد پر ہزاروں قتل سمیت سینکڑوں سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔اٹارنی جنرل...

پاکستان کی جانب سے امریکا، ایران مذاکرات میں سہولت کاری پر چین کی مکمل حمایت کا اظہار

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران چینی سفیر نے امریکہ...

یوکرین کے لیے 90 ارب یورو کے قرض کی منظوری کا امکان، یورپی یونین پرامید

لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کلاس نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے لیے 90 ارب یورو یعنی 105.94 ارب ڈالر کے قرض...

ایران بحران کے باعث یورپ کو موسم گرما میں ایندھن کی شدید قلت کا سامنا، یورپی کمشنر

یورپی یونین نے ایران میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث جیٹ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ یورپی یونین کے انرجی کمشنر ڈین جورجنسن نے میڈرڈ میں...

عالمی رہنما انسانی حقوق کی پامالی کے ذمہ دار ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اسرائیل، روس اور امریکہ کے رہنماؤں کو انسانی حقوق کی عالمی سطح پر تنزلی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی تنظیم نے ان رہنماؤں کو سیاسی اور اقتصادی بالادستی کے خواہشمند...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان متوقع، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہونے کا امکان

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بدھ کے روز اسلام آباد میں متوقع ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایکسیوس نے تین امریکی ذرائع کا حوالہ دیتے...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار قرار

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکہ عالمی انسانی حقوق کی پامالی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ تنظیم نے ان ممالک کی قیادت کو حریص شکاری قرار دیتے ہوئے...

غزہ کی تعمیرِ نو: ٹرمپ کے ‘بورڈ آف پیس’ کی ڈی پی ورلڈ کے ساتھ مذاکرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیے گئے بورڈ آف پیس کے نمائندوں نے غزہ میں سپلائی چین اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے انتظام کے لیے دبئی کی ملٹی نیشنل کمپنی ڈی پی ورلڈ کے ساتھ...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...