ماہانہ آرکائیو January, 2020

کیا آپ جانتے ہیں؟ بی 612 سمیت 30 کیمرا اپلی کیشنز اسمارٹ فون یوزرز کا ڈیٹا چوری کررہی ہیں

گزرتے وقت کے ساتھ اینڈرائیڈ یوزرزکے لئے میل ویئر سے بچنا اور ذاتی معلومات کی حفاظت مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔ سائبرنیوز کی تازہ ترین رپورٹ  میں 30 کیمرا ایپلی کیشنز کی نشاندہی کی گئی ہے جو ہمارے اینڈرائڈ...

سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے، دھرنا کامیاب

سوئی سدرن گیس انتظامیہ نے بلاآخر احتجاج اور دھرنے کے آگے ہتھیار ڈال دیئے، اتوار 19 جنوری کو صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز  کھول دیئے جائیں گے جوکہ اگلے چوبیس گھنٹوں یعنی...

ڈیڈ لاک برقرار،سی این جی اسٹیک ہولڈرز کا گیس بحالی تک دھرنے کا فیصلہ

سوئی گیس انتظامیہ اور سی این جی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مزاکرات ناکام ہوگئے جس کے نتیجے میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد، پاکستان سی این جی فورم اور آل سندھ سی...

مزاکرات میں تعطل،سی این جی اسٹیک ہولڈرز کا دھرنا جاری

سوئی سدرن گیس انتظامیہ اور سی اینج جی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مزاکرات کا پہلا دور ایس ایس جی سی انتظامیہ کے رویے کے نتیجے میں تعطل کا شکار ہوگئے، سی این جی ایسوسی ایشنز، ٹرانسپورٹ اتحاد کا دھرنا...

خاتون کو امتیاز اسٹور پر خریداری مہنگی پڑگئی، 14 سو کی بجائے 14 ہزار کی کٹوتی

کراچی میں واقع بڑے سپر اسٹورز کے خلاف غیر معیاری اور زائد المعیاد اشیاء کی مبینہ فروخت، ٹریفک کی روانی میں خلل اور غیر قانونی پارکنگ کی کئی شکایات کے بعد اب کریڈٹ کارڈ پر ہزارون روپے کی اضافی...

سی این جی کی بندش کے خلاف اسٹیک ہولڈرز کا سوئی گیس ہیڈ آفس پر زبر دست مظاہرہ

رہائشی گیس صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس کی فراہمی میں مسلسل تعطل پر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن، آل سندھ سی این جی ایسوسی ایشن، سی این جی فورم اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے...

ریگیولیٹری قوانین کی خلاف ورزی، 5 بڑے بینکوں پر 21 کروڑ 91 لاکھ روپے کے جرمانے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریگولیٹری قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ بڑے بینکوں پر مجموعی 21 کروڑ 91 لاکھ 38 ہزار روپے کے جرمانے عائد کردیئے ہیں، جن میں نیشنل بینک آف پاکستان، بینک الفلاح، مسلم کرشل بینک،...

صنعتکار گیس بندش کے خلاف سراپا احتجاج، ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پربھرپور مظاہرہ

معاشی حب کے سات صنعتی زونز کی ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں نے پیر کی صبح گیس بندش کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے مرکزی دفتر کے سامنے پر امن مگر بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج میں صنعتکاروں اور کے...

گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، 80 ارب روپے کی برآمدات متاثر

موٹر ویز اورملک کی اہم شاہراہوں پرچلنے والے ٹرالرز پرٹیکسوں کی شرح میں اضافے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے اور مبینہ رشوت ستانی کے خلاف جاری گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی۔ ہڑتال سے صنعت...

ایم کیو ایم نے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا، وفاق کا ایک اور وزارت دینے پر غور

گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ملک خصوصا" کراچی کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلیاں رونماء ہوئی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران اسماعیل سے نالاں ایم کیو ایم پاکستان نے حالیہ سیاسی بحران کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیر...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...