ماہانہ آرکائیو April, 2021

تین پاکستانی طلباء کا اے سی سی اے کے عالمی امتحانات بڑا اعزاز

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(اے سی سی اے) نے مارچ، 2021ء میں ہونے والے امتحانات کے پاس ریٹس کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین پاکستانی اسٹوڈنٹس بھی عالمی انعام یافتگان کی فہرست میں شامل ہیں جس...

پاکستان سمیت دنیا سے آج کی خبروں کی جھلکیاں

‏آرمی چیف نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔ ‏وسائل سے محروم قابل طلباء کی تعلیم تک رسائی آسان بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خام نے ‎رحمتاللعالمینسکالرشپ کا افتتاح کر دیا۔ عدالت نے پنجاب حکومت...

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہرکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔وزیرخزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 2 روپے6 پیسے...

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کر گئے

ایس سلیمان گردوں سمیت کئی امراض میں مبتلا تھے ،بیٹے کی بیرون ملک سے آمد پر تدفین کی جائیگی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کر گئے،تدفین جمعے کو ہو گی ایس سلیمان گردوں سمیت کئی امراض میں مبتلا...

کے الیکٹرک کی شجرکاری مہم کے دوران بن قاسم پاور اسٹیشن III کے علاقے میں ایک لاکھ مینگروز لگائے گئے

بن قاسم پاور اسٹیشن III- کے لیے ماحولیاتی اور سماجی بہبود کے پروگرام کے تحت کے الیکٹرک نے کامیابی سے مینگروز کے 100,000 پودے لگاکر، پاکستان کوسٹ گارڈز کی شراکت میں مزید 100,000 پودے لگانے کی مہم کا آغاز...

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں کاروباری شیڈول جاری کردیا

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر رمضان المبارک میں بھی دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں 8 بجے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن...

ایمریٹس کی تاریخ ساز پرواز سے متاثرکن ویکسینیشن مہم اجاگر

ایمریٹس نے فخریہ طور پر اپنی نوعیت کی پہلی پرواز EK2021 سرانجام دی جس میں متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں کا چکر لگا کر قومی ویکسینیشن پروگرام کے ذریعے پورے ملک میں شہریوں اور رہائشی افراد کو ویکسین...

تابش گوہر پاکستان میں ساڑھے نو ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے

پاکستان کے معاشی حب کراچی جہاں سے محصولات کا 65 فیصد حصہ ملک کے خزانے میں شامل ہوتا ہے بدقسمتی سے اس شہر کی ترجیحی ضروریات کئی دہائیوں سے فقط خوش کن سیاسی نعروں سے پوری کی جارہی ہیں۔...

زکوة کٹوتی کیلئے 80933 روپے کا نصاب مقرر

سال 42۔1441ھجری کے لئے ”زکوة کا نصاب“ 80933.00 (اسی ہزار نو سو تینتیس) روپے مقرر، تمام سیونگ بینک نصاب کے مطابق زکوة کی کٹوتی یکم رمضان المبارک 1442 ھجری کو کریں گے.ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰة نے اسلامی سال 42۔1441ھجری کے...

آزاد کشمیر: چوبیس گھنٹوں کے دوران 201 افراد میں کورونا کی تشخیص، 4 افراد جابحق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران201 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 04مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے01کا تعلق پونچھ،03کوٹلی ہے، 128مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1160افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...