ماہانہ آرکائیو September, 2021

امیر خرم راٹھور کا کینیڈا پاکستان تعلقات کو فروغ اور کینیڈا میں پاکستانی طلبا و طالبات کی تعداد بڑھانے پر زور 

کینیڈا میں پاکستان کے قائم مقیم سفیر امیر خرم راٹھور نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا میں سفارت کے دوران کینیڈا میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں کی خدمت اور انہیں پاکستان کی قومی ترقی میں شریک کرنے کے علاوہ...

عالمی ویڈیو پلیٹ فارم “ٹک ٹاک” کے چاہنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

مختصر و جدید تقاضوں سے ہم آہنگ عالمی پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی کمیونٹی کی تعمیر کے ذریعے نیا سنگ میل حاصل کر لیا ہے جو ہر ماہ ٹک ٹاک پر...

منگل کو شدید گرمی کے بعد بارش کا امکان، سمندری طوفان گلاب مون سون ڈپریشن میں تبدیل

سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاست اڑیسہ سے ٹکرانے کے بعد مونسون ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے اور مسلسل مغرب کی جانب روان دواں ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہوا کا شدید کم دباٶ بھارت کے چھتّس گڑھ میں موجود ہے جو...

حکومت چارٹر آف اکانومی پر سنجیدگی سے کام کرے: محمد ادریس، صدر کراچی چیمبر

چیئرمین بزنس مین گروپ (بی ایم جی)، سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) زبیر موتی والا نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی کے مسائل حل کرنے پر...

وفاق کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کے لئے پوری طر ح پر عزم ہے، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد خوش آئند ہے، کراچی کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی و...

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر کو نظرآنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول 1443کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے اس طرح عید میلادالنبیؑ 12ربیع الاول19 اکتوبرہونے کا امکان ہے۔ محمکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا...

معروف بلڈر اینڈ ڈیولپر محسن شیخانی آباد کے چیرمین منتخب

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سالانہ انتخابات 2021-22 کے لیے چیئرمین کی نشست پر محسن شیخانی پانچویں مرتبہ منتخب ہوگئے ہیں جبکہ سینئر وائس چیئرمین کی نشست پر محمد حنیف میمن اوروائس چیئرمین کی نشست پر...

مراد علیشاہ نے ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے عدالت عالیہ پر بھی تنقید کردی

فیڈریشن ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ امراض قلب کے ہسپتال میں علاج ہورہا ہے۔ انہوں نے ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے سپریم کورٹ پر تنقید کردی کہ...

کراچی کی دو بڑی شخصیات کے ہاتھوں میں آہنی زیور پہنانے کی تیاری

کراچی میں چلنے والے سسٹم کی دو بڑی اور اہم شخصیات کے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب)کراچی نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تیمور ڈومکی (مبینہ لینڈ گریببر)اور محمد علی شاہ(سابق ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری کا امکان ہے،...

تاجر برادری کے ہر دلعزیز رہنما محمد ادریس کراچی چیمبر کے صدر منتخب

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کی منیجنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر محمد ادریس کو 2021-22 کے لیے کے سی سی آئی کا صدر منتخب کیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں عبدالرحمان نقی...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...