ماہانہ آرکائیو December, 2021

کراچی پریس کلب انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی پر آباد کی مبارکباد

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے عہدیداران نے سالانہ انتخابات 2022-21 میں شاندار کامیابی پر کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران اور ڈیموکریٹ پینل کو مبارکباد دی ہے۔آباد کے چیئرمین محسن شیخانی، سینئر وائس چیئرمین محمد حنیف...

کراچی پریس کلب کے انتخابات میں”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کا کلین سوئپ ، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ نے واضع اکثریت سے میدان مارلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی حاصل کی۔ دی ڈیموکریٹس پینل نے 13 ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا۔کراچی پریس...

کے الیکٹرک کے تحت دوسرا کے ایچ آئی ایوارڈ منعقد ہوگا

کے الیکٹرک (کے ای) نے دوسرے کے ایچ آئی ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ اس ایوارڈ کے ذریعے کے ای ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا چاہتا ہے جو کراچی، اس کے ماحول اور شہر میں رہنے...

سری لنکن شہری کی یاد میں ٹورنٹو میں آن لائن تعزیتی ریفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کے عطیات و وظائف کا اعلان

سیالکوٹ میں ایک پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکا کے شہری پری آنتھا کمارا کی یاد اور ان کے خاندان کے ساتھ ہمدردی اور سری لنکن عوام کے ساتھ ہمدردی اور یک جہتی کے اظہار کے...

نیب کراچی نے گلشن حسن ہاؤسنگ اسکیم جامشورو کے متاثرین کو پلاٹس کا قبضہ دے دیا

نیب کراچی کو بلڈر ملزم سید محسن علی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکہ دینے کے الزام میں شکایات موصول ہوئیں۔ ملزم نے سال 1994 میں جامشورو میں الزیب ہوٹل سپر ہائی وے کے عقب میں گلشن...

رفاعی زمین پر قائم اربوں روپے کا تعمیراتی منصوبہ “المدنی ہائٹس” بھی غیر قانونی نکلا

سپریم کورٹ کے واضع اور سخت احکامات کے باوجود شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں سرکاری اور رفاعی زمینوں اعلی اعلان حکومتی اور افسر شاہی کی مبینہ سرپرستی میں قبضوں اور تعمیرات کا سلسلہ تھمنے کی بجائے زور پکڑ...

صائمہ لگژری ہومز کی زمین غیر قانونی ہونے کا خدشہ

تعمیراتی شعبے میں شہرت کا عروج حاصل کرنے والے صائمہ بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز گروپ کے روح رواں سلیم ذکی کے انتقال کے بعد ایک جانب قانونی ورثاء کے درمیان 100 ارب روپے سے زائد کی جائیداد تقسیم کی جنگ...

منی بجٹ: ٹیلی کام خدمات پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان

تبدلی سرکار نے حسب سابق یوٹرن لیتے ہوئے ٹیلیکام خدمات پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط کی روشنی...

صائمہ گروپ جائیداد تنازعے میں نیا موڑ: ذیشان ذکی کیخلاف سگی بہن نے بھی درخواست دائر کردی

معروف بلڈرز و ڈیولپرز صائمہ گروپ کے قانونی ورثاء کے درمیان جائیداد بٹوارے کے تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ مرحوم سلیم ذکی کی صاحبزادی جس کے نام سے اس گروپ کی بنیاد رکھی گئی تھی یعنی صائمہ...

شیرشاہ دھماکے کے محرکات کا تعین اور مرتکب افراد کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا: ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شیر شاہ واقعے میں زخمی ہوئے والوں کی عیادت کے لئے ہفتہ کی شام سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔ ناصر شاہ نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو علاج معالجے کی بہترین...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...