اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر سنائی، اور بتایا کہ مرکزی بینک نے ملک بھر میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹس لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ فیصلہ ملک میں کالا دھن رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر ہے، جو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایک اہم قدم ہے۔
گورنر نے بتایا کہ نئے نوٹوں میں بین الاقوامی سیکیورٹی فیچرز شامل ہوں گے، اور ان کے ڈیزائن کے لئے فروری میں مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔
نئے نوٹوں میں رنگ، سیریل نمبرز، ڈیزائن، اور ہائی سیکیورٹی فیچرز کے استعمال کا امکان، جبکہ ان کا ڈیزائن مارچ تک مکمل ہوجائے گا۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ بھارت کی طرز پر اچانک کرنسی کی تبدیلی نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی بینک نے ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…