پاکستان

آزاد کشمیر: چوبیس گھنٹوں کے دوران 201 افراد میں کورونا کی تشخیص، 4 افراد جابحق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران201 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 04مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے01کا تعلق پونچھ،03کوٹلی ہے، 128مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1160افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ نئے سامنے آنے کیسز میں سے44کاتعلق مظفرآباد، 03کا نیلم ویلی،28کا پونچھ،18کا باغ، 01حویلی,
37سدھنوتی، 18کامیرپور، 11کابھمبراور 41کا کوٹلی سے ہے۔

آزادکشمیر میں اب تک 158174افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور14461افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے11910افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے
جبکہ 2152مریض زیر علاج ہیں 399مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے57 کا تعلق مظفرآباد،9کا جہلم ویلی،9کا نیلم،68کاپونچھ،46کا باغ،5 کا حویلی، 8کاتعلق سدھنوتی، 114 کاتعلق میرپور،40کابھمبراور43کا کوٹلی سے ہے۔

کورونا وائرس کے2152مریضوں میں سے2057مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ85مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

راحیل جنید

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر راحیل جنید کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر راحیل حنیف کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ راحیل جنید سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

2 ہفتے ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

2 ہفتے ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

2 ہفتے ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

2 ہفتے ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

2 ہفتے ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

2 ہفتے ago