سال 42۔1441ھجری کے لئے ”زکوة کا نصاب“ 80933.00 (اسی ہزار نو سو تینتیس) روپے مقرر، تمام سیونگ بینک نصاب کے مطابق زکوة کی کٹوتی یکم رمضان المبارک 1442 ھجری کو کریں گے.
ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰة نے اسلامی سال 42۔1441ھجری کے لئے ”زکوة کا نصاب“ 80933.00 (اسی ہزار نو سو تینتیس) روپے مقررکیا ہے۔ زکوٰة وعشر آرڈیننس 1980 کے پہلے شیڈول کے سیریل نمبر 1 کے کالم 2 میں ماخذ زکوة80933.00 سے کم رقم پر ذکوة کی کوئی کٹوتی نہیں ہوگی ، تمام سیونگ بینک اکاونٹس ، منافع اور نقصان شیئرنگ کھاتوں اور اسی طرح سے دیگراکاونٹ جن کا کریڈٹ بیلنس 80933.00 روپے (اسی ہزار نو سو تینتیس روپے) ہے سے نصاب کے مطابق زکوة کی کٹوتی رمضان المبارک کے پہلے روز یعنی یکم رمضان المبارک 1442 ھجری کو کریں گے جو (چاند دکھائی دینے کی صورت میں)14 یا 15 اپریل 2021 کو متوقع ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…