وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور ملکی مفادات ہر چیز سے مقدم ہیں۔ عید کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان نے ہمیشہ عالم اسلام کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے تانے بانے ہمسایہ ملک سے ملتے ہیں۔ طلال چوہدری نے واضح کیا کہ افغانستان میں جاری آپریشن کو عید کے پیش نظر عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے، تاہم یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ آپریشن غضب الحق کا خاتمہ نہیں ہوا بلکہ اسے صرف روکا گیا ہے۔ وزیر مملکت نے افغان طالبان پر زور دیا کہ وہ دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو ہر صورت پورا کریں۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر دہشت…
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے…
جنوبی کوریا کے شہر ڈیجون میں کار کے پرزے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے…
اسرائیلی فوج نے ہفتے کی صبح بیروت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں…
کھانے پکانے کے شوقین افراد کے لیے ڈان کے ٹیوز ڈے ریویو میں چھ اپریل…