Categories: Newsپاکستان

کراچی بورڈ: میٹرک کے امتحانات اب 10 اپریل سے ہوں گے

کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانات جو پہلے سات اپریل سے شروع ہونا تھے اب دس اپریل بروز جمعہ سے شروع ہوں گے۔

چیئرمین بورڈ غلام حسین کے مطابق امتحانات کی تاریخ میں یہ تبدیلی طلبہ کے بہترین مفاد میں کی گئی ہے تاکہ انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

دوسری جانب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے بورڈ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امتحانات کا التواء دراصل وقت پر ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے میں ناکامی کا نتیجہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات کے التواء کی بنیادی وجہ امتحانی فارمز کا تاخیر سے جمع ہونا ہے۔ متعدد اسکول مقررہ تاریخ تک فارمز جمع کروانے میں ناکام رہے جبکہ گزشتہ تین روز کے دوران ہزاروں فارمز لیٹ فیس کے ساتھ جمع کروائے گئے ہیں۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

وزارت اطلاعات کا افغان ترجمان کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کرنے کا اعلان

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے ترجمان حمد اللہ فطرت کی جانب…

1 گھنٹہ ago

ارومچی مذاکرات: پاکستان کے افغان طالبان کے سامنے تین اہم مطالبات پیش

چین کی ثالثی میں ارمچی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستان نے افغان طالبان…

2 گھنٹے ago

تائیوان کے اپوزیشن رہنما کا دورہ چین: بیجنگ کے اثر و رسوخ میں اضافے کا امکان

تائیوان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کومنٹانگ کی چیئرپرسن چینگ لی وون منگل کے روز چین…

3 گھنٹے ago

یوکرینی صدر زیلنسکی کا دورہ شام، صدر شامی سے ملاقات کا امکان

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شام کا غیر متوقع دورہ کیا ہے جہاں انہوں…

4 گھنٹے ago

خانیوال: پولیس مال خانے سے منشیات غائب، صابن کی ٹکیاں برآمد، تین اہلکار گرفتار

میان چنوں میں پولیس کے مال خانے سے منشیات غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے…

4 گھنٹے ago

ایران سے معاہدہ ممکن ہے، آبنائے ہرمز بند رہی تو پاور پلانٹس پر حملے کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ…

5 گھنٹے ago