پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور پلاسٹک کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے صوبے بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد صوبے کو پلاسٹک فری زون بنانا ہے۔
رکن صوبائی اسمبلی کنول لیاقت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے تھیلوں کا استعمال انسانی صحت کے لیے شدید خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پلاسٹک بیگز نہ صرف فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب ہیں بلکہ ان کے استعمال سے کینسر جیسی مہلک بیماریوں کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں۔
کنول لیاقت نے مزید کہا کہ پلاسٹک کے متبادل کے طور پر کاغذ کے تھیلے ایک بہترین اور سستا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کو ان متبادل ذرائع کی طرف لانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ماحول کو صاف ستھرا اور محفوظ بنایا جا سکے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…