پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے جس کے بعد یہ پابندی دوسرے سال میں داخل ہو گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی اب 24 مئی 2026 تک برقرار رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بھارتی رجسٹریشن کے حامل، لیز پر لیے گئے، کمرشل اور عسکری طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پابندی کا اطلاق 24 مئی 2026 کی صبح پانچ بجے تک رہے گا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 کو بند کی تھیں۔ فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اب تک اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…