Categories: Newsپاکستان

اسلام آباد: 22 اپریل کو ریڈ زون میں وفاقی دفاتر سے ورک فرام ہوم کا حکم

کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام وفاقی دفاتر کے لیے 22 اپریل کو ورک فرام ہوم کا حکم جاری کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق ریڈ زون میں قائم تمام وزارتوں، ڈویژنز اور سرکاری محکموں کے دفاتر بند نہیں ہوں گے بلکہ دفتری امور کا عمل آن لائن اور رہائش گاہوں سے جاری رہے گا۔

تمام افسران اور سیکریٹریٹ کے عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اسٹیشنز پر موجود رہیں اور آن کال رہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت ملازمین کو فوری طور پر دفتر طلب کیا جا سکتا ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ میڈیا کے ذریعے عوام کو ورکنگ کے اس نئے طریقہ کار سے آگاہ کریں۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

4 ہفتے ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

4 ہفتے ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

4 ہفتے ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

4 ہفتے ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

4 ہفتے ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

4 ہفتے ago