پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.45 ارب ڈالر کے واجبات ادا کر دیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تین اعشاریہ چار پانچ ارب ڈالر کی مکمل ادائیگی کی تصدیق کر دی ہے۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق اس ادائیگی کے ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے واجبات کی واپسی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ تیئیس اپریل دو ہزار چھبیس کو ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو ایک ارب ڈالر کی رقم ادا کی گئی۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے دو اعشاریہ چار پانچ ارب ڈالر کی ادائیگی پہلے ہی کی جا چکی تھی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق تازہ ترین ٹرانزیکشن کے بعد متحدہ عرب امارات کو کی جانے والی کل تین اعشاریہ چار پانچ ارب ڈالر کی ادائیگیاں اب مکمل ہو چکی ہیں۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

امریکی فوجی پر خفیہ معلومات کے ذریعے نکولس مادورو کے خلاف شرط لگا کر 4 لاکھ ڈالر کمانے کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خاتمے اور فوجی…

14 منٹس ago

ایٹمی کشیدگی بڑھانے کی بھارتی کوششیں بے نقاب، میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ کردار زیر بحث

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے کردار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے…

20 منٹس ago

برطانیہ: لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، وزیراعظم کی قیادت پر دباؤ میں اضافہ

برطانوی لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنا…

26 منٹس ago

آبنائے ہرمز: ایرانی تیز رفتار کشتیوں کے حملوں سے عالمی جہاز رانی کے لیے خطرات میں اضافہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فورسز کی جانب سے دو کنٹینر بردار جہازوں کو قبضے…

32 منٹس ago

امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد روس اور ایران کے صدور کا قریبی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ

ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

1 گھنٹہ ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ

پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود بند کیے جانے کے…

1 گھنٹہ ago