نئی دہلی میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد بھارت میں عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی رویت ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کی ہے کہ رمضان المبارک کے 29 ویں روزے کی شام چاند کہیں بھی دکھائی نہیں دیا۔
یہ فیصلہ خلیجی ممالک کی جانب سے کیے گئے اعلانات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جہاں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور بحرین میں چاند نظر آنے کے بعد عید جمعہ کو منائی جا رہی ہے۔
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف خطوں میں مقامی رویت کی بنیاد پر حتمی تاریخ کا تعین کیا گیا ہے جس کے تحت اب عید کی نماز اور تقریبات کا آغاز یکم شوال بروز ہفتہ ہوگا۔
یونانی جزیرے کتھیرا کے ساحل پر ڈوبنے والے ایک قدیم برطانوی بحری جہاز کے ملبے…
واشنگٹن نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں مشرق وسطیٰ کے تین…
واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کا بیورو برائے امور مشرق وسطیٰ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی…
خیبر کے علاقے طورخم بارڈر پر زیرو پوائنٹ پر کئی روز سے پڑی افغان شہری…
ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ 2026 کے مطابق فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار…
ریاض میں منعقدہ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران کے…