ایران جنگ: چین کی فریقین پر امن مذاکرات بحال کرنے پر زور

چین نے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ فریقین امن کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو ختم کریں گے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز ایک باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران کہی۔

ترجمان سے جب پاکستان کی ثالثی میں پیش کردہ امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد ہونے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ چین امن کے لیے کی جانے والی ہر کوشش کا خیرمقدم کرتا ہے اور پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

ماؤ ننگ کا مزید کہنا تھا کہ جلد از جلد جنگ بندی کا حصول اور مذاکرات کی بحالی پوری عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین اس سلسلے میں اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

1 ہفتہ ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

1 ہفتہ ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

1 ہفتہ ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

1 ہفتہ ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

1 ہفتہ ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

1 ہفتہ ago