تہران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی نقل و حمل کے لیے ایک نیا طریقہ کار وضع کر لیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد اس اہم آبی گزرگاہ پر نگرانی کو مزید سخت کرنا ہے۔
ایرانی حکام نے امریکی بحریہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے دور رہے۔ تہران کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق اب کسی بھی تجارتی جہاز کو اس راستے سے گزرنے کے لیے ایرانی فوج کے ساتھ پیشگی رابطہ اور کوآرڈینیشن کرنا لازمی ہوگا۔
اس سلسلے میں ایران نے آبنائے ہرمز کا ایک نیا نقشہ بھی جاری کیا ہے جس میں ایرانی کنٹرول کے دائرہ کار کو مزید وسیع دکھایا گیا ہے۔
یہ ایک تازہ ترین صورتحال ہے اور اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…
اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…
کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…