محبوب علی شیخ
News
دنیا کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا نوٹس لے، یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹاوا ویبی نار
کشمیر،پاکستان اوردنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح کینیڈا میں بھی 5اگست 2019 کو بھارتی کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات کی مذمت اور کشمیروں کی لازوال اور عظیم...
News
پاکستانی ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ کی کینیڈین رکن پارلیمنٹ سلمی زاہد سے ملاقات
کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ کی کینیڈا کی رکن پارلیمنٹ اور کینیڈا پاکستان پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی چیئر پرسن سلمی زاہد سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے پاکستان اور...
News
کینیڈا کے دارلحکومت میں پاکستان کے مشہور روایتی ٹرک آرٹ کی نمائش، سفیر پاکستان اور اٹاوا میئر کی شرکت
کینیڈا کے دارلحکومت اٹاوا کے مصروف ترین کمرشل حصے میں پاکستان کے مشہور اور روایتی ٹرک آرٹ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ اور اٹاوا شہر کے میئر جم واٹسن کے علاوہ...
News
آئی ٹی، سٹارٹ اپس شعبوں میں شراکتوں سے پاکستان اور کینیڈا کی باہمی تجارت میں کئی ارب ڈالرز کا اضافہ ممکن ہے: ظہیر جنجوعہ
کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان باہمی تجارت بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ۔دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کا حجم ایک ارب امریکی ڈالر...
News
سینئر سفارتکار ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بحیثیت ہائی کمشنر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ظہیر اسلم جنجوعہ کینیڈا میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل برسلز میں یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
ظہیر اسلم جنجوعہ اس سے قبل وزارت...
News
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معاشی،سکیورٹی اور ثقافتی روابط کو مضبوط بنایا جائے گا:شہباز ملک
کینیڈامیں پاکستان کے قائم مقام سفیر شہباز ملک نے یقین ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین باہمی تعلقات کو مزید استحکام حاصل ہو گا اور سیاسی،معاشی،سکیورٹی اور ثقافتی میدانوں میں بھی باہمی...
News
کینیڈا میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد
پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں آباد پاکستانیوں کی طرح کینیڈا میں آباد تارکین وطن نے یوم پاکستان کو بھرپور انداز سے منانے کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔
ایک بڑی تقریب کینیڈین دارالحکومت میں قائم پاکستان ہائی...
News
کینیڈا میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: سروے رپورٹ
کینیڈا میں مہنگائی کی شرح پچھلے 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، 60 فیصد لوگوں کے لیے اپنے خاندانوں کو روزانہ مناسب مقدار میں خوراک فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس بات کا...
News
پاکستان اور کینیڈا کے انٹاریو صوبے کی حکومت کا کاروباری شراکت بڑھانے پر اتفاق
کینیڈا کے صوبہ انٹاریو کی حکومت اور پاکستان کے مابین موجودہ معاشی تعلقات اور کاروباری شراکتیں مزید بہتر بنانے کی گنجائش موجود ہے جس کے لیے دونوں حکومتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔
قونصل جنرل آف پاکستان ٹورنٹو عبد...
News
کینیڈا: پاکستانی برآمدات میں نو ماہ میں 32 فیصد اضافہ ہوا
پاکستان اور کینیڈا کے مابین گرمجوشی پر مبنی صحتمندانہ سیاسی و سفارتی تعلقات قائم ہیں جن کا دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات پر بھی بڑا مثبت اثر پڑا ہے جس کے باعث سال 2021 کے پہلے نو ماہ میں...
مصنف
محبوب علی شیخ، بیورو چیف ہیڈ لائن کینیڈا، محبوب علی شیخ سینئر و تجربہ کار صحافی ہیں جنہیں بزنس رپورٹ اند حالات حاضرہ کے پروگرامز پر ملکہ حاصل ہے۔ محبوب علی شیخ کینیڈا کے معروف نیوز و کرنٹ افیئر چینل ٹورنٹو 360 سے وابستہ ہیں۔ کینیڈا میں مستقل سکونت کے دوران محبوب علی شیخ نے کینیڈا کی اہم ترین سیاسی، کاروباری شخصیات کے انٹرویز کئے ہیں۔ انہیں ٹورنٹو میئر کی جانب سے بہترین رپورٹنگ کے خطاب سے نوازا گیا ہے
26 خبریں
0 تبصرے
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...