ویب ڈیسک

بحر الکاہل میں طاقتور سمندری طوفان کا حملہ، امریکی جزائر میں تباہی

بحیرہ الکاہل میں واقع امریکی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان سنلاکو نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق یہ طوفان شمالی ماریانا جزائر سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں شدید بارشیں، طوفانی ہوائیں اور بڑے پیمانے پر...

چین: نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کو بغیر کسی وضاحت کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا

بیجنگ نے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کو ان کے عہدے سے غیر متوقع طور پر برطرف کر دیا ہے۔ اس اقدام کی کوئی ٹھوس وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے جس کے بعد سیاسی اور سفارتی حلقوں میں...

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعظم اور آرمی چیف کو نوبل انعام دینے کی قرارداد جمع

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔یہ...

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، ماہرین کا اظہارِ تشویش

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس پر طبی ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ...

سینیٹ کمیٹی کا بلوچستان میں منشیات کی پیداوار پر اظہارِ تشویش، فوری کارروائی کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں منشیات کی پیداوار، ایندھن کی اسمگلنگ اور ٹیکس چوری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اور...

ترکی: اسکول میں فائرنگ سے 16 افراد زخمی، حملہ آور خودکشی کے بعد ہلاک

ترکی کے جنوب مشرقی صوبے شانلی عرفا کے علاقے سیورک میں واقع ایک ووکیشنل ہائی اسکول میں منگل کے روز فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک سابق طالب علم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 16 افراد...

اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست امن مذاکرات ایک تاریخی موقع ہیں: مارکو روبیو

واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں اسرائیل اور لبنان کے نمائندوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کا ایک غیر معمولی دور منعقد ہوا ہے۔ ان مذاکرات کو ایک تاریخی موقع قرار دیا جا رہا ہے...

وزیراعظم شہباز شریف کی رانا ثناء اللہ اور امیر مقام سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومتی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ملاقات کرنے والوں میں مشیر برائے سیاسی...

انڈمان سمندر میں روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 250 افراد لاپتہ

اقوام متحدہ کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان کے مطابق انڈمان کے سمندر میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم ڈھائی سو افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں روہنگیا...

سندھ: غیر ضروری پروٹوکول فوری طور پر واپس لینے کا حکم

صوبائی تھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران حساس تنصیبات، وی آئی...

مصنف

3120 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...