یوسف حنیف

امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے وزیر اعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی درخواست قبول کرلی

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق کعبۃ اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر اماموں کے گروپ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، گروپ کے دیگر ممبران میں شیخ شریب، شیخ...

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ ظاہر کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے ایس اوپیز پر بیس فیصد عمل درآمد ہورہا ہے اگر ایس اوپیز پر عمل نہ ہوا تو ہندوستان جیسی صورتحال...

قائد اعظم ٹرافی کا نیا پوائنٹ سسٹم متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے...

سندھ حکومت نے بلدیاتی کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دےدی

سندھ کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ضلع غربی میں سے ضلع کیماڑی بنانے کی منظوری دے دی اور بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے میں جہاں زیادہ آبادی یا علاقے...

اسٹیٹ بینک نے مقامی کمپنیوں کو عالمی تسلیم شدہ ڈجیٹل سروس پرووائیڈرز سے خدمات کی خریداری کے عوض فوری ادائیگی کی اجازت دیدی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں کاروبار کرنے کی آسانی کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے پاکستان میں کمپنیوں کو کسی پریشانی کے بغیر عالمی طور پر تسلیم شدہ ڈجیٹل سروس پرووائیڈر کمپنیوں سے ڈجیٹل خدمات کی...

12 ویں عالمی سی ایس آر کانفرنس کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی

نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت 12ویں عالمی سی ایس آر کانفرنس مقامی ہوٹل میں (کل) 22 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس کانفرنس کا انعقاد نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ اور سی ایس...

ون وے کی خلاف ورزی: 193 ڈرائیور گرفتار، 163 ایف آئی آرز درج اور 11 لاکھ روپے کے جرمانے

کراچی ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی پر خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے لیکن کراچی کے عوام خصوصا" پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ ڈرائیورز اور موٹر سائیکل سوار پھر بھی باز نہ آئے۔ جمعہ کے روز یعنی...

خاتون کو امتیاز اسٹور پر خریداری مہنگی پڑگئی، 14 سو کی بجائے 14 ہزار کی کٹوتی

کراچی میں واقع بڑے سپر اسٹورز کے خلاف غیر معیاری اور زائد المعیاد اشیاء کی مبینہ فروخت، ٹریفک کی روانی میں خلل اور غیر قانونی پارکنگ کی کئی شکایات کے بعد اب کریڈٹ کارڈ پر ہزارون روپے کی اضافی...

بجلی کے 75 ہزار سے کم گھریلو صارف پر ایڈوانس انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 235 اے کے مطابق گھریلو بجلی صارفین ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی سے مشروط ہیں بشرطیکہ ان کے ماہانہ بل 75 ہزار روپے...

ٹرانسپورٹرز ہڑتال پر حکومت کی غیر سنجیدگی، ایکسپورٹرز کو 15 لاکھ ڈالر کا جھٹکا لگنے کا اندیشہ

گزشتہ پانچ روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹر ہڑتال نے ملک کی  تجارت اور خصوصا" برآمدات کو بری طرح متاثر کیا ہے، حکومت کی جانب سے عدم سنجیدگی اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے میں تاخیر نہ صرف ایکسپورٹرز، ٹرانسپورٹرز...

مصنف

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، بلاک چین سرٹیفائڈ یوسف حنیف گزشتہ تین برس سے فری لانس آن لائن بزنس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ ٹریڈ انڈ انڈسٹری رپورٹنگ کے علاوہ یوسف حنیف وی لاگر بھی ہیں۔ اپنی مختصر ویڈیوز کے ذریعے شہری مسائل کو اجاگر کرتے ہیں۔
13 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...