زبیر یعقوب
News
نیشنل بینک کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ 20 گھنٹے گزر گئے، مرکزی سرور بحال نہ ہوسکا
نیشنل بینک آف پاکستان کا مرکزی سرور 20 گھنٹے گزرجانے کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکا جس کے باعث ملک بھر کی 14 سو سے زائد برانچوں، اے ٹی ایمز، کور بینکنگ، اسلامی بینکاری اور کیش ٹرانزیکشنز کلی طور...
News
ایس ایچ او کورنگی کی اسٹریٹ کریمنلز، وہیکل لفٹر کیخلاف کاروائیاں اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
ایس ایچ او کورنگی انسپکٹر شہزادہ سلیم نے ایس ایس پی کورنگی و ایس پی لانڈھی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں۔ پیر کے روز پولیس پارٹی کے دوران چیکنگ دوران اسٹریٹ کریمنل اور...
News
مری میں برفانی طوفان سے تباہی: 19 افراد جاں بحق، شیخ رشید کی تصدیق
وزیر داخلہ شیخ رشید نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ کوہسار اور گلیات میں برفانی طوفان کے باعث 19 افراد جاں بحق ہوئے، ایک ہزار سے زائد گاڑیاں ابھی تک پھنسی ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید مری...
News
کراچی پریس کلب انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی پر آباد کی مبارکباد
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے عہدیداران نے سالانہ انتخابات 2022-21 میں شاندار کامیابی پر کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران اور ڈیموکریٹ پینل کو مبارکباد دی ہے۔آباد کے چیئرمین محسن شیخانی، سینئر وائس چیئرمین محمد حنیف...
News
کراچی پریس کلب کے انتخابات میں”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کا کلین سوئپ ، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ نے واضع اکثریت سے میدان مارلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیابی حاصل کی۔ دی ڈیموکریٹس پینل نے 13 ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا۔کراچی پریس...
News
نیب کراچی نے گلشن حسن ہاؤسنگ اسکیم جامشورو کے متاثرین کو پلاٹس کا قبضہ دے دیا
نیب کراچی کو بلڈر ملزم سید محسن علی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکہ دینے کے الزام میں شکایات موصول ہوئیں۔ ملزم نے سال 1994 میں جامشورو میں الزیب ہوٹل سپر ہائی وے کے عقب میں گلشن...
News
منی بجٹ: ٹیلی کام خدمات پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان
تبدلی سرکار نے حسب سابق یوٹرن لیتے ہوئے ٹیلیکام خدمات پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط کی روشنی...
News
شیرشاہ دھماکے کے محرکات کا تعین اور مرتکب افراد کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا: ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شیر شاہ واقعے میں زخمی ہوئے والوں کی عیادت کے لئے ہفتہ کی شام سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔
ناصر شاہ نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو علاج معالجے کی بہترین...
News
شیر شاہ دھماکے کی رپورٹ پر سوئی گیس اور بی ڈی ایس میں تضاد
شیر شاہ کے علاقے میں نالے پر قائم حبیب بینک کی برانچ میں دھماکے کے حوالے سے پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ گیس لیکیج سے ہوا جبکہ واقعے میں دہشتگردی سمیت...
News
کے الیکٹرک نے بین القوامی “ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس انرجی” ایوارڈ جیت لیا
توانائی کے شعبے میں بین القوامی فورم ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس انرجی ایوارڈز نے کے الیکٹرک (کے ای) کو کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) کیٹیگری میں ”روشنی باجی ویمن ایمبیسیڈر پروگرام“ کے لیے فاتح قرار دیا...
مصنف
چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں
112 خبریں
0 تبصرے
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...