زبیر یعقوب

معروف بلڈر اینڈ ڈیولپر محسن شیخانی آباد کے چیرمین منتخب

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سالانہ انتخابات 2021-22 کے لیے چیئرمین کی نشست پر محسن شیخانی پانچویں مرتبہ منتخب ہوگئے ہیں جبکہ سینئر وائس چیئرمین کی نشست پر محمد حنیف میمن اوروائس چیئرمین کی نشست پر...

مراد علیشاہ نے ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے عدالت عالیہ پر بھی تنقید کردی

فیڈریشن ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ امراض قلب کے ہسپتال میں علاج ہورہا ہے۔ انہوں نے ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے سپریم کورٹ پر تنقید کردی کہ...

تاجر برادری کے ہر دلعزیز رہنما محمد ادریس کراچی چیمبر کے صدر منتخب

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کی منیجنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر محمد ادریس کو 2021-22 کے لیے کے سی سی آئی کا صدر منتخب کیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں عبدالرحمان نقی...

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی کینیڈا کے انتخابات میں گونج

کینیڈا کے انتخابات میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں تاہم 20ستمبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل مختلف جماعتوں کی جانب سے کینیڈا کے مختلف شہروں اور علاقوں میں انتخابی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس انتخابی مہم...

پنج شیر میں امارت اسلامی افغانستان کامکمل قبضہ ہوچکاہے: طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ پنج شیر میں امارات اسلامی افغانستان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے اور اللہ کے فضل سے ہمیں پنج شیر میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے...

پی پی ایل کنسورشیم نے ابوظہبی میں آف شور بلاک 5 حاصل کرلیا

پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے کنسورشیم نے ابوظہبی میں ہونے والی بولیوں کے دوسرے مسابقتی مرحلے میں آف شور بلاک5 حاصل کرلیا ہے۔ آف شوربلاک 6223 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے اورابوظہبی شہر سے 100 کلومیٹر...

بی ایم جی کے تمام 15 امیدوار کراچی چیمبر کے انتخابات میں بلا مقابلہ کامیاب

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کی منیجنگ کمیٹی کے انتخابات برائے سال2021-22کے لیے بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، الیکشن کمیشن کو...

اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کیسز کی مکمل ڈجیٹلائزیشن کے ذریعے کاروباری آسانی فراہم کردی

بینک دولت پاکستان نے ملک میں ڈجیٹلائزیشن کے فروغ اور کاروبار کرنے میں آسانی بڑھانے کے حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق ’فارن ایکسچینج کیسز کی مکمل ڈجیٹلائزیشن‘ کا منصوبہ شروع کیا تھا جس کا مقصد یہ تھا کہ...

وزیر خزانہ کی ایف پی سی سی آئی سے ٹیکس اور بجٹ اصلاحات پر مشاورت

وزیر خزانہ شوکت ترین نے وعدہ کیا ہے کہ اب ہر سہ ماہی کے بعد ایف پی سی سی آئی سے مشاورت کیا کریں گے تاکہ کاروباری برادری کے مسائل کو موثر طریقے سے حل کیا جاسکے اور نجی...

واشنگٹن میں امریکی نے بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو اڑانے کی دھمکی دیدی

افغانستان میں شکست کی ہزیمت کا داغ تازہ تھا کہ واشنگٹن سے اطلاع موصول ہوئی کہ ایک امریکی جسے ایف بی آئی مقامی دہشتگرد قرار دے رہی ہے نے کانگریس کی عمارت کے قریب بارودی مواد سے بھرے ٹرک...

مصنف

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں
112 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...