اہم خبریں

سی پیک کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ؟

ٹوکیو سے شائع ہونے والے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان میں جاری امن و امان کی صورتحال کے...

پی آئی اے کا کابل کیلئے فضائی آپریشن معطل

پی آئی اے نے کابل کے لئے اپنی پروازیں غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردیں۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ فیصلہ بین الاقوامی فضائی آپریشن کے لئے بدلتے ہوئے نامسائد حالات اور صورتحال کی وجہ سے کیا...

۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائشں کا آغاز جمعہ 15 اکتوبر سے ہوگا

۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائش کا آغاز جمعہ 15 اکتوبرسے ہوگا۔ نمائش میں 50 سے زائد مقامی مینوفیکچررز اپنی مصنوعات مشتہر کریں گے۔ ۔6 ماہ بعد فرنیچر نمائش کے ذریعے کراچی ایکسپو سینٹر کی رونقیں دوبارہ...

گجر، محمود آباد اور اورنگی نالوں کے 6500 متاثرہ خاندانوں کی تیسر ٹاؤن میں آبادکاری کا منصوبہ تیار

گجر، محمود آباد اور اورنگی نالوں کے 6ہزار500 متاثرہ خاندانوں کو تیسر ٹاؤن اسکیم -45، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں 500 مربع گز مکانات تعمیرکرنے کا پلان مرتب کرلیا گیاہے جسے پی سی ون کی تیاری اور...

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا تخمینہ جاری کردیا

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے منگل کے روز ایک لیٹر دودھ کی قیمت کا تخمینہ جاتی کردیا ہے جس کے مطابق فی لیٹر قیمت 155 روپے بنتی ہے۔ اس ضمن میں ایسوسی ایشن نے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو قیمتیں...

چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے 10 روپے کم ہو جائیں گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،80 روپے یا اس سے کم قیمت پر چینی فروخت کی جائے گی جس کی مانیٹرنگ حکومت...

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی کی غیر قانونی تقرری، عمر میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل غلام محمد قائم خانی تعلیمی اسناد اور سرکاری دستاویزات ریکارڈ پر مدت ملازمت سے دو سال قبل 14اگست 2019ء کوریٹائرڈ ہوچکے ہیں نان کیڈر ہونے کے باوجود کیڈرڈائریکٹر جنرل ملیر ڈیولپمنٹ...

کراچی کے معروف ہوٹلوں اور ریسٹورانٹس میں بکرے کے نام پر بھینس کے بچھڑوں کا گوشت فروخت

کراچی میں قائم 29 سے زائد کیٹل کالونیوں میں بھینسوں کے نومولود بچھڑوں کی افزائش نسل کے بجائے یومیہ 5 سو سے زائد بچھڑوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، کراچی پولیس اور ویٹنری ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ ملی بھگت...

سندھ سرکار کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: کماؤ پوت کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی خاموش نجکاری سے ملازمین میں ںے چینی

نجکاری کی مخالفت کا لبادہ اوڑھے سندھ سرکار نے عالمی مالیاتی ادارے کی امداد کی آڑ میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نجکاری،نئے بورڈ، نئے قوانین، نئے ڈھانچہ کے ساتھ ساتھ مینجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر من پسند...

سینئر معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم وزارت خزانہ کے ترجمان مقرر

وزارت خزانہ نے پاکستان کے سینئر معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کو آفیشل ترجمان مقرر کردیا ہے، ان کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جلد جاری ہوگا۔ عالمی تقابل میں پاکستان کی معیشت پر گہری نگاہ رکھنے والے سینئر تجزیہ کار...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...