News

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر, ملک بھر میں مہنگائی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سلسلہ جاری۔ نیپرا اتھارٹی نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کر دیا...

ایف بی آر کا پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا پلان

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے ملک کو 300 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ اس پلان کے پہلے مرحلے...

فلائی جناح کا صارف تجربہ میں اضافہ کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک

*فلائی جناح کا صارف تجربہ میں اضافہ کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک* پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مسافروں کیلئے پروازوں کی با آسانی بکنگ کی ادائیگی کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ جس...

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی

عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024  میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ آئل انڈسٹری کے مطابق پٹرول اور کیروسین آئل کی...

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئیر اور معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے، مرحوم نثار قادری نے  متعدد ڈراموں میں اپنا انتہائی مؤثر اداکاری جوہر دکھایا۔ اداکاری کا سفر نثار قادری کے لئے 1966 میں نشر ہونے والے ڈرامہ "دیواریں" سے...

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق، مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ جولائی سے نومبر تک کی مدت میں درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر رہا،...

کراچی: شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی اور اورنگی میں ہونے والے ایک واقعے میں، مشتعل افراد نے دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ کورنگی کے غوث پاک روڈ پر واقع ہونے والے حادثے میں، شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو جان بحق ہوگیا،...

ڈالر میں اضافہ سے کے فور منصوبہ تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب روپے تجاوز کرگیا

حکومت کی تبدیلی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ سے کراچی میں پانی کا میگا پروجیکٹ کے فور کا منصوبہ کی تعمیرات سے قبل ہی 25 ارب سے زائد بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آٹھ میں...

آئی ٹی ایکسپورٹ کو پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گے: سید امین الحق

پاکستان میں جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے فروغ اور نئی نسل کی رہنمائی کیلئے ای کامرس گیٹ وے کے تحت تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیاء 2022 کا ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز ہوگیا۔ نمائش 26 اگست...

اسٹیٹ بینک “میرا پاکستان میرا گھر اسکیم” نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک جاری کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ فنانس گروپ (ڈی ایف جی) ثمر حسنین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ میرا پاکستان میرا گھر (MPMG) اسکیم کو مستقل طور پر بند نہیں کیا...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...