News

خیبر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی کے لیے 40 ملین روپے کی سالانہ گرانٹ کی منظوری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور اہم انتظامی امور کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران خیبر...

مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران پر مزید سخت اقتصادی پابندیاں عائد کریں گے، امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری سفارتی کوششیں ناکام ہوئیں یا اگلے ہفتے ختم ہونے والی جنگ بندی میں توسیع نہ ہو سکی تو امریکا تہران پر اقتصادی دباؤ میں مزید...

امریکی پابندیوں کے باوجود تیل بردار جہازوں کی خلیج فارس میں آمد

امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والے دوسرے بڑے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز کے راستے خلیج میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق یہ پیشرفت امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود سامنے آئی ہے جس...

ایران تیل کی برآمدات بند کیے بغیر دو ماہ تک کام چلا سکتا ہے، تجزیہ کار

لندن (رائٹرز) ماہرین کے مطابق تیرہ اپریل سے ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی کے بعد ایران اپنی تیل کی برآمدات مکمل طور پر بند ہونے کی صورت میں دو ماہ تک پیداوار جاری رکھ سکتا ہے جس کے...

پاکستان کا امریکا اور ایران کے مابین ثالثی کا کلیدی کردار: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے عمل میں کلیدی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے مذاکرات کے حالیہ دور...

یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی میزائل اور ڈرون حملے، 12 سالہ بچے سمیت 13 افراد ہلاک

روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر رات بھر میزائلوں اور ڈرونز سے کیے گئے شدید حملوں کے نتیجے میں بارہ سالہ بچے سمیت تیرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے...

ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران امریکا کا 238 ملین ڈالر مالیت کا نگرانی کرنے والا ڈرون تباہ

امریکی نیول سیفٹی کمانڈ نے نو اپریل کو اپنے ایک ایم کیو فور سی ٹرائٹن نگرانی کرنے والے ڈرون کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ حکام نے اس واقعے کو کلاس اے حادثے کے زمرے میں رکھا...

سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے نئے ڈپازٹ کا خیرمقدم: صدر ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں تین ارب ڈالر کی نئی ڈیپازٹ اور پانچ ارب ڈالر کی موجودہ سہولت کو دو...

ایرانی صدر کا شہری تنصیبات پر حملوں کے خلاف عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تہران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے شہری تنصیبات پر کیے جانے والے حملوں کا فوری نوٹس لے۔ انہوں نے ان کارروائیوں کی شدید الفاظ میں...

مون سون سے قبل دریائی پشتوں کے سروے کا حکم، صوبوں کو 15 مئی تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے مون سون سیزن کے پیش نظر دریاؤں کے پشتوں کا سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانا ہے۔فیڈرل فلڈ کمیشن کی...

تازہ ترین

پریس ڈنر کے قریب فائرنگ: ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی پر دوبارہ سوالات اٹھ گئے

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے نے امریکی سیاسی قیادت...