News

اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاک ایران اور امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی...

پنجاب: اسکول ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی، بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اسکول ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے طلبہ کی محفوظ سفری سہولت کو یقینی بنانے کے واضح احکامات کے باوجود زمینی...

ہیٹی کے تاریخی قلعے میں بھگدڑ، 30 افراد ہلاک

ہیٹی کے تاریخی قلعے میں ایسٹر کے سالانہ اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ شمالی قصبے میلوٹ میں واقع انیسویں صدی کے مشہور سیاحتی مقام اور یونیسکو کے...

مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں جاری تشدد کے حالیہ واقعات کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق تئیس سالہ علی ماجد حمدنہ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ...

برطانوی مالیاتی ریگولیٹرز کا اینتھروپک کے نئے اے آئی ماڈل کے خطرات کا جائزہ لینے کا فیصلہ

برطانوی مالیاتی ریگولیٹرز نے اینتھروپک کے مصنوعی ذہانت کے نئے ماڈل سے لاحق ممکنہ خطرات کا جائزہ لینے کے لیے حکومت کے سائبر سیکیورٹی ادارے اور بڑے بینکوں کے ساتھ ہنگامی مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی...

ایران یا لبنان پر حملہ ترکی پر حملہ تصور ہوگا، صدر طیب اردوان کی اسرائیل کو سخت تنبیہ

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران یا لبنان پر کسی بھی قسم کا فوجی حملہ ترکیہ پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بڑھتے...

امریکا اعتماد سازی میں ناکام، ایران کا پاکستان کے کردار کو سراہنے کا اعلان

تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات کے دوران امریکہ ایرانی عوام اور قیادت کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان...

روس اور یوکرین کا ایک دوسرے پر ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

یوکرین اور روس نے ایسٹر کے موقع پر کریملن کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ایک دوسرے پر الزام عائد کیا ہے۔ آرتھوڈوکس مسیحیوں نے جنگی حالات کے باوجود اس تہوار کو روایتی عقیدت...

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم، ایرانی وفد روانہ

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات کا طویل دور بغیر کسی حتمی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اکیس گھنٹے تک جاری رہنے والی اس سفارتی بیٹھک میں پاکستان نے ثالث کا کردار...

امریکا کا آبنائے ہرمز کی فوری ناکہ بندی اور ایرانی ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو روکنے کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا عمل شروع کر رہی ہے۔ امریکی صدر کا یہ فیصلہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کے کسی نتیجے...

تازہ ترین

ایران پر پابندیوں میں نرمی کی بات کرنا قبل از وقت ہے، یورپی رہنما

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ اور ایران کے مابین جاری مذاکرات کے تناظر میں آج سے پاکستان، روس...