News

وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سعودی عرب کے شہر الجبیل میں واقع آئل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف...

سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہر جبیل میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر ایران کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان...

بحر الکاہل میں سات روز سے لاپتہ خاندان کو امریکی کوسٹ گارڈ نے بحفاظت بازیاب کر لیا

بحر الکاہل میں سات روز قبل لاپتہ ہونے والے ایک خاندان کو امریکی کوسٹ گارڈ نے بحفاظت بازیاب کر لیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق تین افراد پر مشتمل یہ خاندان پیر کے روز زندہ حالت میں ملا۔ریسکیو کیے...

ایران سے معاہدے کی مہلت ختم ہونے پر پوری تہذیب تباہ ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے منگل کی ڈیڈ لائن تک معاہدہ نہ کیا تو ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...

پاکستان کی عسکری قیادت کی سعودی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت

راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے زیر اہتمام 274 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کی۔ اجلاس کا آغاز ملک کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ...

ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی، تہذیب کے خاتمے اور حکومت کی تبدیلی کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پوری تہذیب چند گھنٹوں کے اندر تباہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا...

پاکستان کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

دفتر خارجہ نے منگل کے روز مشرقی سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ...

ایرانی صدر کا جنگ بندی سے انکار، 14 ملین رضاکاروں کی قربانی کے لیے تیاری کا دعویٰ

تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے دفاع کے لیے ایک کروڑ چالیس لاکھ سے زائد محب وطن ایرانی شہری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب...

سعودی تنصیبات پر ایرانی حملے: پاکستان کی جانب سے شدید مذمت، خطے میں کشیدگی پر تشویش

پاکستان نے سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرناک کشیدگی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان...

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارک پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی منگل کے روز کی گئی۔امریکی خبر رساں ادارے ایکسیوس نے ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ...

تازہ ترین

ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کے 35 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار ضائع

نیویارک ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ حالیہ تنازع کے دوران امریکہ نے 28 سے...