بزنس

ٹرانسپورٹ اتحاد اور سی این جی فورم کا بدھ کے روز ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پر احتجاج کا اعلان

آل سندھ سی این جی ایسوسی ایشن اور آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے سندھ بھر میں گیس کی مسلسل بندش کے خلاف سوئ سدرن گیس کمپنی کے مرکزی دفتر پر بدھ کے روز احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا...

وزیر اعظم عمران خان 20 جنوری کو تاجروں کے اجلاس کی صدارت کرینگے

چیرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 20 جنوری کو تاجروں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شبر زیدی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا...

بجلی کے 75 ہزار سے کم گھریلو صارف پر ایڈوانس انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 235 اے کے مطابق گھریلو بجلی صارفین ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی سے مشروط ہیں بشرطیکہ ان کے ماہانہ بل 75 ہزار روپے...

ٹرانسپورٹرز ہڑتال پر حکومت کی غیر سنجیدگی، ایکسپورٹرز کو 15 لاکھ ڈالر کا جھٹکا لگنے کا اندیشہ

گزشتہ پانچ روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹر ہڑتال نے ملک کی  تجارت اور خصوصا" برآمدات کو بری طرح متاثر کیا ہے، حکومت کی جانب سے عدم سنجیدگی اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے میں تاخیر نہ صرف ایکسپورٹرز، ٹرانسپورٹرز...

بازار حصص میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 43 ہزار کی حد عبور کرگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی اسٹاک ایکس چینجز میں تیزی اور خام تیل کی قیمتوں میں اعتدال کے نمایاں اثرات بازار حصص پر بھی نظر آئے۔ جمعے کے روز 100 انڈیکس میں  684 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی...

اوجی ڈی سی ایل چیرمین کے ساتھ سی بی اے یونین کے کامیاب مزاکرات، تمام فیلڈز پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی سی بی اے  یونین اور آفیسرزایسوسی ایشن کی گزشتہ چند روز سے جاری ھڑتال بلا آخر رنگ لے آئی اور جعرات کو سی بی اے یونین نے...

بازار حصص میں نمایاں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار کی حد عبور کرگیا، اتار چڑھاؤ رہنے کا اندیشہ

جمعرات کے روز عالمی اسٹاک ایکس چینجز میں تیزی اور خام تیل کی قیمتوں میں اعتدال کے نمایاں اثرات بازار حصص پر بھی نظر آئے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان مشرق...

وزیر اعظم معیشت ٹھیک کرنا چاہتے ہیں لیکن نادان دوستوں نے انہیں گھیر رکھا ہے، سراج تیلی

کراچی چیمبرآف کامرس کے سابق صدر اور بزنس مین گروپ کے چیرمین سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تو معیشت ٹھیک کرنا چاہتے ہیں لیکن کچھ بیوروکریٹس اور چند نادان دوستوں نے ان کو...

جاز نے 5 جی اسپیڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرلی

جاز نے موبائل ٹیکنا لوجی 5 جی کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیاہے۔ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لئے، جاز کے 5 جی ٹرائلز کا مقصد،نیٹ ورک کی کارکردگی میں بہتری کی جانچ کرنا تھا۔پاکستان میں 5...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس میں  1027 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے بعد  کے ایس ای 100 انڈیکس41 ہزار296  پوائنٹس پر بند ہوا۔ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...