اہم خبریں
پی پی ایل کا بعد از ٹیکس سالانہ منافع 52.4 ارب روپے، 20 فیصد کیش ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا 70واں سالانہ اجلاسِ عام 25 اکتوبر کو آن لائن منعقد ہوا۔ اراکین نے آڈیٹر کی رپورٹ کے ساتھ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے مالی گوشواروں کی...
اہم خبریں
سپر میگا اسکینڈل: نیب کا سندھ میں لینڈ گریبنگ کنگ پن آدم جوکھیو کیخلاف آہنی شکنجہ تنگ
قومی احتساب بیورو کراچی نے لینڈ گریبر آدم جوکھیو اور دیگر کے خلاف تیسر ٹاون اسکیم 45میں 300 ارب روپے مالیت کی 330ایکٹر اراضی جعلسازی سے الاٹمنٹ اور قبضہ کرنے کے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
آدم...
اہم خبریں
کراچی پریس کلب میں دو روزہ ڈرائیونگ لاسنس کیمپ، عہدیداروں کا قابل ستائش اقدام
کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی سہولت کیلئے دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں ممبران اور ان کے اہل خانہ مستفید ہوئے۔ کیمپ کا انعقاد بلاشبہ کلب...
اہم خبریں
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں 4500 آسامیاں خالی، چند افسر کئی عہدوں پر براجمان
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں گریڈ 2 تا20 کی 4500 سے ذائد عہدے ملازمت سے ریٹائرڈ یا فوت ہونے کے باعث خالی ہیں جنہیں سیاسی رسہ کشی کے باعث پر نہیں کیا جارہا اور جس کے نتیجے میں...
اہم خبریں
ڈیری فارمرز نے یکم نومبر سے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا
ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یکم نومبر سے دودھ ایکس فارم گیٹ 155 روپے فی لیٹر ہوگی
ملک سلیم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت...
اہم خبریں
پچاس ملین تک بزنس ٹرن اوور کے چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو مارکنگ ادائیگی سے چھوٹ
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے 50ملین روپے تک کی فیس کی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔
بورڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز آف پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ...
اہم خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے رائج ہوگا
اس وقت مارکیٹ میں 20 سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے۔
نئے ٹریڈنگ سسٹم انے سے مارکیٹ کارکردگی میں بہتری ٹریڈنگ سسٹم میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔
اسٹاک مارکیٹ اںتظامیہ نے نئے ٹریڈنگ سسٹم سے متعلق...
پاکستان
آئی ایم ایف کے دباؤ پر روپیہ بے قدر ہورہا ہے، ظفر پراچہ
ایکسچینج کمپنیز ایسوی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ ایم ایف سے مزاکرات میں تعطل کی خبروں سے امپورٹرز اور بیرون ممالک تعلیم و علاج معالجہ کیلئے انٹر بینک میں روپے پر دباؤ بڑھ...
اہم خبریں
نکاح کے لیٸے نیا نظام متعارف کرایا جائے گا
نکاح کے نئے نظام کے متعارف کئے جانے کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ نکاح کا پُرانا نظام ختم کردیا جاٸے گا۔
نکاح رجسٹرڈ کی جگہ اَب ایک ”ٹیب“ متعارف ہونے جارہا ہے۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ...
اہم خبریں
عوامی پزیرائی کے ساتھ تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کا اختتام
35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائش اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ نمائش میں 50 سے زائد معروف برانڈز نے اپنی مصنوعات مشتہر کیں۔
کراچی ایکسپو سینٹر کے دو ہالز پر مشتمل تین روزہ پاکستان لائف اسٹال ایکسپو...
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...