پاکستان

پاک تھائی دوطرفہ تجارت ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر سے تجاوز کریں گی، تھائی سفیر

تھائی لینڈ کے سفیر چکرد کرائے چائے وونگ نے کہا ہے کہ کوڈ وباء کے باعث پاک تھائی دو طرفہ تجارت میں کمی واقع ہوئی تھی لیکن مالی سال کے اختتام پر دونوں ممالک کے درمیان ایک ارب ساٹھ...

۔29 برس کی جعلی ملازمت: ڈی ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج برطرف، نسیم احمد بھی ٹارگٹ پر

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ(کے ڈبلیو اینڈ ایس بی) میں مبینہ طور پراختیارات کے بے دریغ استعمال، دھوکہ، فراڈ اور جعلسازی کے انکشاف پر وقار احمد ہاشمی کو فوری طور پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ہیومن رسورسس ڈیپارٹمنٹ کے عہدے...

دودھ کی قیمت میں بھی ابال آگیا۔ فی لیٹر 140 روپے پر فروخت ہوگا

پیٹرول، چینی، آٹے، تیل میں ہوشربا اضافے کے بعد اب تازہ دودھ بھی عوام کی پہنچ سے کوسوں دور ہوگیا ہے۔ بلوچستان ڈیری فارم ایسوسی ایشن اور ملک شاپ ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...

کراچی کے ہائیڈرنٹس بے لگام، عدالتی فیصلے سے قبل شیرپاؤ ہائیڈرنٹ سے لاکھوں کی آمدن شروع

جسٹس حسن اظہر رضوی کی عدالت میں شیرپاؤ ہائیڈرنٹ کی نیلامی کا فیصلہ آئیندہ سماعت 28 فروری 2022ء میں ہوگا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ہائیڈرنٹس سیل نے عدالت سے حکم امتناعی خارج ہوتے ہی شیرپاؤ ہائیڈرنٹ کا کنٹرول،...

صائمہ بلڈرز جائیداد کیس: عدالت نے فریقین کو صائمہ کا نشان، نام، اثاثوں کے استعمال و منتقلی سے روک دیا

معروف تعمیراتی کمپنی صائمہ بلڈرز کے روح رواں سلیم ذکی کے انتقال کے بعد ورثاء کے درمیان اربوں روپے مالیت کے بٹوارے پر تنازعہ طول پکڑ گیا ہے،جبکہ سلیم ذکی مرحوم کے صاحبزادے ذیشان ذکی نے مبینہ طور پر...

بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی...

وفاق کے تحت میگا کے فور ڈیزائن مکمل، سندھ حکومت کی منصوبے پر طوالت کے کئی راز افشاء

نیشنل واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے کراچی کے میگا پروجیکٹ کے-4 کا ڈیزائن 15نومبر 2021ء تک مکمل ہونے کا اعلان کردیا ہے، پی سی ون کی تیاری اور منظوری کے بعد نئے سال جنوری یا فروری میں...

کراچی چیمبر میں دراڑیں: سراج قاسم تیلی کے جانشین یونس بشیر بی ایم جی سے علیحدہ ہوگئے

دبنگ بزنس لیڈر سراج قاسم تیلی کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے "کراچی چیمبر" میں دراڑیں پڑنے لگیں ہیں۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مرحوم سراج قاسم تیلی کے جانشین معروف...

اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں میں 9 بینکوں کے متاثر ہونے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 کمرشل بینکوں پر مبینہ سائبر حملے اور کھاتیداروں کی 2.6 ملین ڈالر رقوم پر نقب لگنے کی اطلاع کی غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملہ صرف نیشنل بینک کے سسٹم...

نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم پر ہیکرز کے متعدد حملے، صارفین کا ڈیٹا محفوظ

نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم پر ہفتہ کے روز بین الااقوامی ہیکرز نے متعدد حملے کئے، ہیکرز سسٹم میں موجود مائیکرو سافٹ فائلز پر وائرس کے ذریعے داخل ہونا چاہتے تھے لیکن بینک کے آئی ٹی شعبہ نے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...