عالمی خبریں
فیس بک اور جی ایس ایم اے کا جنوبی ایشیاء میں معذور افراد کیلئے معاون ٹیکنالوجیز پر اتفاق
معذور افراد کی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق آگہی پھیلانے کا دسواں عالمی دن منانے اور جنوبی ایشیاء میں معذور افراد کے لئے مزید شراکت داریوں کو آگے بڑھانے کے لئے جی ایس ایم اے اور فیس بک...
پاکستان
کینیڈیئن مردم شماری برائے 2021 میں مادری زبان کا اندراج کیا جائے: کینیڈیئن حکام کو پاکستان ہائی کمیشن کا خط
پاکستان ہائی کمیشن کینیڈا نے کینیڈین حکام کو کنیڈا کی مردم شماری 2021 میں اردو زبان کو بطور انفرادی قومی زبان شامل کیے جانے اور مادری بولی کے خانے میں پنجابی شاہ مکھی اور پنجابی گورمکھی کو علیحدہ زبانوں...
عالمی خبریں
اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، 149 افراد شہید
غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، عالمی برادری کی جانب سے بھرپور احتجاج کے بعد بھی اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیاں جاری ہیں، غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی...
پاکستان
امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے وزیر اعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی درخواست قبول کرلی
وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق کعبۃ اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر اماموں کے گروپ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، گروپ کے دیگر ممبران میں شیخ شریب، شیخ...
پاکستان
ایمریٹس کی تاریخ ساز پرواز سے متاثرکن ویکسینیشن مہم اجاگر
ایمریٹس نے فخریہ طور پر اپنی نوعیت کی پہلی پرواز EK2021 سرانجام دی جس میں متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں کا چکر لگا کر قومی ویکسینیشن پروگرام کے ذریعے پورے ملک میں شہریوں اور رہائشی افراد کو ویکسین...
بزنس
اے کے ڈی این اور پی ایچ سی اٹاوا کا پاکستان میں سرمایہ کاروں کی معاونت پر اتفاق
پاکستان ہائی کمیشن اٹاوا اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کینیڈا پاکستان میں جاری آغا خان فاؤنڈیشن کے سماجی و معاشی ترقی کے منصوبوں کو مزید وسعت دینے،کینیڈا میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے...
پاکستان
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی، نئے بجٹ میں 1 کھرب روپے سے زائد ٹیکس لگانے کا وعدہ
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) سے وعدہ کیا ہے کہ نئے بجٹ میں ایک کھرب روپے سے زائد کے ٹیکس لگائے جائیں گے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی تین روپے چونتیس پیسے اضافے کی یقین...
عالمی خبریں
نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی
نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی، نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کے کیسز دوبارہ رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تر مریض بھارت سے آئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا...
پاکستان
اسکاٹ لینڈ پالیمنٹ کی تاریخ میں پہلی ںار عالم دین امیدوار نامزد
برطانیہ میں مقیم کشمیری عالم دین الحاج منظور الزمان کو 6 مئی 2021 کو اسکاٹ لینڈ میں ھونے والے اسکاٹش پارلیمنٹ کے انتخابات میں جارج گیلوے کی پارٹی آل فور یونیٹی کا امیدوار نامزد کیا گیا ھے۔
برطانیہ اور اسکاٹ...
پاکستان
امریکہ اور پاکستان پانی کے بہتر انتظام وانصرام میں بہتری کیلئے کوشاں
امریکی حکومت نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) اورحکومت پنجاب کے اشتراک سے پاکستان واٹر کانفرنس ۲۰۲۱ ء کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستان میں پانی کے شعبے کو درپیش چیلنجوں اور پانی کی...
تازہ ترین
نئی دھمکیوں کے بعد خاموشی اختیار نہیں کر سکتے، کینیڈین سکھ رہنما کا بیان
جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں سکھ فیڈریشن آف کینیڈا کے چیئرمین مونیندر سنگھ نے عالمی برادری سے...
