عالمی خبریں

کمبوڈیا: غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 54 پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فیصلہ

کمبوڈیا میں ایک مشکوک اسکیم کمپاؤنڈ پر چھاپے کے بعد حراست میں لیے گئے 54 پاکستانی شہریوں کی جلد وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ نے منگل کے روز اس پیش رفت کی تصدیق کرتے...

روسی ارب پتی کی سپر یاٹ آبنائے ہرمز سے گزر گئی

روسی ارب پتی الیکسی مورداشوف کی ملکیت میں موجود پانچ سو ملین ڈالر سے زائد مالیت کی لگژری سپر یاٹ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گئی ہے۔ دبئی میں مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد یہ بحری جہاز ہفتے...

ایرانی حملوں کے ردعمل پر غور: سعودی عرب میں خلیجی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دو ماہ قبل...

کولمبیا کے ‘کوکین ہپوز’ کو بچانے کے لیے اننت امبانی کی پیشکش

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے صاحبزادے اننت امبانی نے کولمبیا میں موجود کوکین ہپوز کے نام سے مشہور دریائی گھوڑوں کو تلف کیے جانے سے بچانے کی پیشکش کر دی ہے۔ اننت امبانی نے کولمبیا کی حکومت سے...

شمالی لندن: ایرانی حکومت مخالفین کی یادگاری دیوار پر آتش زنی کی کوشش، انسداد دہشت گردی پولیس متحرک

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں آتش زنی کی ایک اور مشکوک واردات پیش آئی ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق اس بار ایران میں ہلاک ہونے والے افراد کی یادگار دیوار کو نشانہ بنایا گیا، تاہم...

خلیجِ عدن میں ہائی جیک ہونے والے آئل ٹینکر کے عملے کی پہلی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

خلیج عدن میں بحری قزاقوں کے قبضے میں لیے گئے آئل ٹینکر پر موجود عملے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں پاکستانی سمیت غیر ملکی مغویوں کو قید کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔...

ایران تباہی کے دہانے پر ہے، آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ کیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں دعوی کیا ہے کہ ایران کی جانب سے انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے...

متحدہ عرب امارات کا یکم مئی سے اوپیک کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کی نصف صدی سے زائد پر محیط رکنیت...

امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل: قطر کی جانب سے ‘منجمد تنازع’ کے خطرے سے خبردار

وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کردہ تازہ ترین تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ یہ آبنائے مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے...

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 9 سالہ بچے سمیت 3 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں منگل کے روز اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں نو سالہ بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے مشرقی حصے میں اسرائیلی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...