ماہانہ آرکائیو مئی, 2026

ایران کی جوہری مذاکرات سے قبل آبنائے کھولنے کی پیشکش ٹرمپ نے مسترد کر دی

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ لندن میں دو یہودی شہریوں پر چاقو کے حملے کے بعد حکومت بعض حالات میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں پر پابندی عائد کرنے پر غور کر سکتی ہے۔...

خیبر پختونخوا حکومت نے 31 مئی تک روسی فاختاؤں کے شکار کی اجازت دے دی

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے میں روسی فاختہ کے شکار کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ اقدام ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور جنگلی حیات کے تحفظ کے وسیع تر منصوبے کا حصہ...

کراچی: لیڈی پولیس افسر کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد رہائی

ڈیفنس کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کے واقعے میں گرفتار خاتون پولیس افسر کے بیٹے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم کو ذاتی مچلکوں کے عوض رہائی...

وفاقی آئینی عدالت: بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز کی تاحیات مراعات ختم

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا حکومتی نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے صوبائی حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کا...

پنجاب حکومت کا تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے مڈل اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعلیمی اصلاحات کے تسلسل میں پرائمری اسکولوں کے بعد اب مڈل اسکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد تعلیمی معیار میں بہتری لانا...

اوپیک پلس کا متحدہ عرب امارات کے بغیر تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے پر اتفاق

اوپیک پلس کے سات رکن ممالک نے جون کے مہینے میں تیل کی پیداوار کے اہداف میں یومیہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار بیرل اضافے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے گروپ سے علیحدگی...

پی جی اے کیڈیلک چیمپئن شپ: کیمرون ینگ کی شاندار کارکردگی، پانچ اسٹروکس کی برتری حاصل

امریکا میں جاری پی جی اے کیڈلک چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر چوتھے نمبر کے کھلاڑی کیمرون ینگ نے پانچ اسٹروکس کی برتری حاصل کر لی ہے۔ فلوریڈا کے ٹرمپ نیشنل ڈورل گالف کورس پر کھیلے...

پاکستان عالمی سطح پر مستحکم، بھارت تنہائی کا شکار ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف زمینی سطح پر معرکہ حق میں کامیابی حاصل کی ہے بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ایک مضبوط پوزیشن حاصل کر کے بین...

میٹا کو قانونی مقدمے کا سامنا، پلیٹ فارم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

نیو میکسیکو میں پیر سے شروع ہونے والا عدالتی مقدمہ میٹا پلیٹ فارمز کے لیے ایک سنگین چیلنج بن گیا ہے، جس کے نتیجے میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے آپریشنل ڈھانچے میں وسیع تر تبدیلیاں متوقع...

پیرالمپک چیمپئن اور سابق فارمولا ون ڈرائیور ایلکس زانارڈی 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اطالوی فارمولا ون ڈرائیور اور پیرالمپک سائیکلنگ کے عالمی چیمپئن ایلکس زاناردی 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔ بیان...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...