رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 86 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں جولائی تا ستمبر 2019ءکے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ نے 582.3 ملین روپے منافع کمایا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2018ءکے لئے کمپنی کا منافع 3124 ملین روپے رہا تھا۔
مزید پڑھیں: ریگیولیٹری قوانین کی خلاف ورزی، 5 بڑے بینکوں پر 21 کروڑ 91 لاکھ روپے کے جرمانے
اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 2699 ملین روپے یعنی 86فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 2.47 روپے کے مقابلہ میں 4.29 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔
مزید پڑھیں: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اداروں کے بقایاجات کی منظوری
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ…
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے…
پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ…
اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر…
اماراتی علاقے میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ اس سال 11 مارچ کو ہو سکتا…
پاکستان میں انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان۔ رپورٹ کے…