پاکستان

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوھاٹ خیبر پختون خواہ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے توغ بالا کنواں نمبر 01 سے یومیہ 9 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 125 بیرل کنڈنسیٹ حاصل کیا ھے-

او جی ڈی سی ایل کی کوھاٹ بلاک خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کی دریافت کرنے کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ھے۔

-توغ بالا کنواں نمبر 01 کی کامیابی شاندار ایکسپلوریشن حکمت عملی کے نتیجہ میں عمل میں آئی ھے-

اس نئی دریافت سے ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت جبکہ او جی ڈی سی ایل کے تیل و گیس کے ذخائر میں اضافہ ھو گا

محمد یاسر

آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، سینئر صحافی محمد یاسر پندرہ برس سے اس شعبے سے وابستہ ہیں، بزنس، ٹیلیکام، فنانس اور ٹیکنالوجی سیکٹرز پر عبور رکھتے ہیں۔ محمد یاسر نیشنل انگلش اور اردو ڈیلیز میں بحیثیت سینئر رپورٹر فرائض انجام دے چکے ہیں

Recent Posts

کانگریس کی منظوری کے خوف سے ٹرمپ ایران کے ساتھ کشیدگی کو ‘جنگ’ قرار دینے سے گریزاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری فوجی…

1 گھنٹہ ago

اسلام آباد میں پانی کی قلت کے خاتمے کے لیے 100 ری چارج کنویں تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پانی کی قلت پر قابو پانے اور نظام کو جدید خطوط پر…

2 گھنٹے ago

دو قومی نظریہ اور پاکستان کو درپیش معاشی و خارجی چیلنجز

پاکستان اس وقت معاشی عدم مساوات کی ایک ایسی خطرناک لہر کی زد میں ہے…

2 گھنٹے ago

ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجویز کا جائزہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران خلیج میں جاری جنگ کے…

3 گھنٹے ago

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا…

3 گھنٹے ago

گوگل کے سابق ایگزیکٹو میٹ برٹن بی بی سی کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر

بی بی سی نے گوگل کے سابق ایگزیکٹو میٹ برٹن کو اپنا نیا ڈائریکٹر جنرل…

3 گھنٹے ago