وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہرکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
وزیرخزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 2 روپے6 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 108 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ڈیزل کی نئی قیمت 110روپے 76 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 77 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت80 روپےفی لیٹر ہوگئی ہے
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ…
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے…
پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ…
اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر…
اماراتی علاقے میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ اس سال 11 مارچ کو ہو سکتا…
پاکستان میں انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان۔ رپورٹ کے…