ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے منگل کے روز ایک لیٹر دودھ کی قیمت کا تخمینہ جاتی کردیا ہے جس کے مطابق فی لیٹر قیمت 155 روپے بنتی ہے۔
اس ضمن میں ایسوسی ایشن نے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو قیمتیں ہر نظر ثانی کیلئے خط بھی لکھ دیا ہے۔
ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکرعمرگجر نے کہا ہے کہ
کمشنر کراچی نے تاحال نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جس کے باعث ڈیری فارمرز کو یومیہ کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے اور پچھلے نوٹیفکیشن کے مطابق شہری نقصان میں نظر آرہے ہیں۔
انہیں نے بتایا کہ قیمتیں بڑھانے کیلئے فارمرز کا دباؤ بڑھ رہا ہے، اگر کمشنر کراچی نے نیا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا تو دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا اعلان کرنے میں حق بجانب ہونگے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شروع کی گئی کفایت شعاری مہم…
کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے دارالحکومت ہوانا میں امریکی پابندیوں کے خلاف نکالی…
جنوبی کوریا کے صدر لی جائے میونگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان سیول…
لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کر دیا…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے فضائی دفاعی نظام نے خلیج…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کے تحفظ کے لیے…