ایکسچینج کمپنیز ایسوی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ ایم ایف سے مزاکرات میں تعطل کی خبروں سے امپورٹرز اور بیرون ممالک تعلیم و علاج معالجہ کیلئے انٹر بینک میں روپے پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی ڈیمانڈ ہے ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی کوئی طلب نہیں ہے ۔
ظفر براچہ نے بتایا کہ اقتصادی صورت حال ٹھیک ہے ،ترسیلات زر بہت اچھی ارہی ہیں ، ریزروز بھی بہت اچھے ہیں ۔
ایکسچینج کمپنیز کے سیکرٹری جنرل ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر اور ترسیلات بہتر ہونے کی وجہ سے 150 سے 155 تک ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ائی ایم ایف کے دیگر مطالبات کی طرح لگتا ہے کہ روپے کو بے قدر کیا جائے گا اور ڈالر کو مزید بہتر کیا جائے ۔
ظفر پراچہ نے کہا کہ ساری صورت حال میں مہنگائ میں مزید اضافہ ہوگا جس سے امن وامان کی صورت حال بھی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پرتعیش اشیاء کی برآمدات پرپابندی امپورٹ بل میں کمی آے گی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت میں اعتدال آئے گا۔
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ…
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے…
پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ…
اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر…
اماراتی علاقے میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ اس سال 11 مارچ کو ہو سکتا…
پاکستان میں انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان۔ رپورٹ کے…