کووڈ کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت مالی سال 21 میں بھرپور طور پر بحال ہوئی-اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے30جون2021کو ختم ہونے والے سال کے لیے اس کے ذیلی اداروں کے سالانہ کارکردگی جائزےکی26اکتوبر2021کو منظوری دی
مالی سال21 ایک خاص طور پر دشوار سال رہا-اسٹیٹ بینک
عالمی معیشت کووڈ کی وبا، بشمول وائرس پھیلنے کی مختلف لہروں اور اس کے نتیجے میں قابو پانے کے اقدامات، کے نتیجے میں معاشی اور مالی چیلنجوں سے عہدہ برآ ہوئی۔اسٹیٹ بینک
ان مشکل حالات میں پاکستان کی معیشت گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں بھرپور پر بحال ہوئی-اسٹیٹ بینک
مالی سال21کے مقررہ اہداف کے تناظر میں کافی اچھی کارکردگی دکھائی۔ اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے اقداما ت سے ادائیگیٔ قرض کی صلاحیت کے ممکنہ خدشات سے نمٹنے میں مدد ملی-اسٹیٹ بینک
سال کے دوران معاشی نمو بحال ہو کر3.94فیصد پر آ گئی-اسٹیٹ بینک
جو مالی سال21 کے لیے مقررہ2.1فیصد کے ہدف اور مالی سال20 میں کووڈ کے سبب0.47فیصد س خاصی بلند ہے۔اسٹیٹ بینک
مالی سال21 میں مہنگائی معتدل ہو کر8.9فیصد پر رہی-اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلان کردہ7تا9فیصد کے ہدف کی حد میں ہے۔ اسٹیٹ بینک
مالی سال21میں جاری کھاتے کا توازن، مالیاتی توازن اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائرجیسے اہم معاشی توازن کے اظہاریوں میں بہتری آ گئی۔اسٹیٹ بینک
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ…
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے…
پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ…
اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر…
اماراتی علاقے میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ اس سال 11 مارچ کو ہو سکتا…
پاکستان میں انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان۔ رپورٹ کے…