وزیر اعظم شہباز شریف آج بدھ کے روز وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کابینہ ارکان کو امریکہ اور ایران کے مابین جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بریفنگ دیں گے۔
اجلاس کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی اور ذخائر کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اس موقع پر عالمی منڈی کے تناظر میں ایندھن کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے بھی مشاورت متوقع ہے۔
امریکی محکمہ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی تحویل میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ…
مشہور امریکی ڈرامہ سیریز فرینڈز کے اداکار میتھیو پیری کی ہلاکت میں ملوث ڈیلر کو…
ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز غیر معمولی تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز قطر کے…
نائیجیریا کے شمال مغربی صوبے نائجر میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں کم…