Categories: Newsپاکستان

ماناواں میں فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

ماناواں پولیس نے فائرنگ کے ایک واقعے میں شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

واقعہ ماناواں کے علاقے میں پیش آیا جہاں عادل نامی شہری موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ ملزم نے فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔

زخمی شہری کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم شاہد امین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک رائفل، میگزین اور گولیاں بھی برآمد کر لی ہیں۔

متاثرہ شہری کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

4 ہفتے ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

4 ہفتے ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

4 ہفتے ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

4 ہفتے ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

4 ہفتے ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

4 ہفتے ago