بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ، اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو آنکھ کے معائنے اور فالو اپ چیک اپ کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا۔

طبی معائنے کا عمل مکمل ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے اس منتقلی کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری رواں سال 17 اپریل کو ایک نجی ہسپتال میں ہوئی تھی اور آج کا دورہ اسی سرجری کے بعد فالو اپ معائنے کے سلسلے میں تھا۔

ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کرے گی۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ…

1 مہینہ ago

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے چھ رکنی…

1 مہینہ ago

اسکاٹ ریٹر کی جانب سے پاکستان کو نوبل انعام دینے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے معائنہ کار اور امریکی میرین کور کے انٹیلی جنس…

1 مہینہ ago

گلگت بلتستان میں دانش اسکولوں کا قیام: خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران خطے میں چار…

1 مہینہ ago

کراچی: پانی چوری روکنے والا پولیس اسٹیشن خود کرپشن کے الزامات کی زد میں

کراچی میں پانی کی چوری کی روک تھام کے لیے قائم خصوصی تھانہ خود سنگین…

1 مہینہ ago

امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ چین: ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے حامل بڑے کاروباری رہنما ہمراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ امریکہ…

1 مہینہ ago